
نئی دہلی: کانگریس کے سینئر لیڈر اور سابق مرکزی وزیر ششی تھرور نے بدھ کو بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ‘اب کی بار 400 پار کے نعرے کو تخیل سے بھرا ہوا قرار دیتے ہوئے کہا کہ اب تک مکمل ہونے والے پانچ مرحلوں کے انتخابات کے دوران اس پارٹی کے مضبوط گڑھ […]
کلکتہ: کلکتہ میں علاج کے لئے بنگلہ دیش کے سینئر رکن پارلیمنٹ انوار العظیم انارجو گزشتہ کئی دنوں سے لاپتہ تھے کی مشکوک حالت میں لاش برآمد ہوئی ہے۔بنگلہ دیش کے وزیر داخلہ اسد الزماں خان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ عوامی لیگ کے رکن پارلیمنٹ انوار العظیم انار، جو بھارت میں لاپتہ […]
پٹنہ: بھوجپوری اداکار اور گلوکار پون سنگھ جنہوں نے بہار کے کراکٹ پارلیمانی حلقے سے آزاد امیدوار کی حیثیت سے الیکشن لڑا ہے، کو بدھ کو بی جے پی نے پارٹی سے نکال دیا۔ بہار بی جے پی کے ریاستی ہیڈکوارٹر کے انچارج اروند شرما کی طرف سے جاری کیے گئے اخراج کے حکم میں […]
نئی دہلی: جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا محمود اسعد مدنی نے آسام کے وزیر اعلیٰ ہیمنت بسوا سرما کے حالیہ بیانات کی سخت مذمت کرتے ہوئے اس پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ واضح ہو کہ بہار میں اپنے انتخابی مہم کے دوران آسام کے وزیر اعلیٰ ہیمنت سرما نے ’ملا پیدا کرنے […]
نئی ہلی :پولیس نے بدھ (22 مئی) کو دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کو دھمکی آمیز پیغامات لکھنے والے شخص کو گرفتار کر لیا ہے۔ ملزم کا نام انکت گویل بتایا جا رہا ہے۔ اس نے دہلی میٹرو میں وزیر اعلیٰ کیجریوال کے لیے دھمکی آمیز پیغامات لکھے تھے۔ دہلی پولیس نے میٹرو اسٹیشن […]
پٹنہ :بہار کے سیتامڑھی ضلع میں ایک ہٹ اینڈ رن کیس میں 3 لوگوں کی موت ہو گئی اور 6 لوگ زخمی ہو گئے۔ یہ دردناک واقعہ شہر سے تقریباً 3 کلومیٹر دور سیتامڑھی- بریار پور روڈ پر واقع موہن پور میں پیش آیا ہے۔ منگل کی رات تقریباً ساڑھے گیارہ بجے ایک بے قابو […]
تہران: ایران کے نائب صدر برائے انتظامی امور محسن منصوری نے کہا ہے کہ صدر ابراہیم رئیسی کی میت جمعرات کو شمال مشرقی شہر مشہد میں سپرد خاک کی جائے گی۔ایرانی سٹوڈنٹس نیوز کے مطابق نائب صدرنے نوٹ کیا کہ مختلف صوبوں میں لوگوں کی جانب سے سوگ کی تقریبات میں شرکت کی متواتر درخواستوں […]
غازی آباد :غازی آباد کے صاحب آباد تھانہ علاقے کے موہن نگر چوک کے قریب کل رات بی جے پی کے ایک کونسلر نے ایک دوکان چلانے والے شوہر اور بیوی کو بری طرح پیٹ دیا۔ بتایا جا رہا ہے کہ اس دوکاندار نے کونسلر صاحب سے سگریٹ کے پیسے مانگ لیے تھے جس پر […]
نئی دہلی: عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کے راجیہ سبھا ایم پی کی طرف سے دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کے سابق پرسنل سکریٹری بیبھو کمار پر حملہ کرنے کا الزام لگانے کے ایک ہفتہ بعد سواتی مالیوال کیس کی تحقیقات کے لیے ایک خصوصی تحقیقاتی ٹیم (ایس آئی ٹی) تشکیل دی گئی […]
نئی دہلی :کورونا کے نئے ویریئنٹ فلرٹ کے سبب جہاںسنگاپور میں صورتحال خوفناک دکھائی نظر آرہی ہے وہیں امریکہ میں بھی حالت تشویشناک ہے۔ حتیٰ کہ ہندوستان میں بھی گزشتہ ایک ماہ میں کورونا متاثرین کی تعداد کافی بڑھی ہے۔ایک تحقیق میں پتہ چلا ہے کہ کورونا کے نئے ویریئنٹ فلرٹ میں ایسے میوٹیشن دیکھے […]