Avatar

Roznama Mera Watan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

راہل گاندھی نے دہلی میٹرو میں کیا سفر

نئی دہلی: راہل گاندھی کے لیے آج دہلی میں مصروفیت بھرا دن رہا۔ دہلی کی سبھی 7 لوک سبھا سیٹوں پر 25 مئی کو ووٹ ڈالے جائیں گے اور آج شام انتخابی تشہیر کا عمل ختم بھی ہو گیا۔ اس سے قبل راہل گاندھی نے دہلی میں نہ صرف جلسۂ عام سے خطاب کیا بلکہ […]

image

اترپردیش میں شدت کی گرمی کے درمیان بجلی کی پیداوارٹھپ

لکھنؤ: اتر پردیش میں شدید گرمی کے درمیان بجلی کی تین یونٹوں نے کام کرنا کرنا بند کر دیا ہے جس سے 1070 میگاواٹ تک بجلی کی پیداوار بند ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ ان یونٹوں میں بوائلر ٹیوب لیک ہو گیا ہے، جس کی مرمت میں 2 سے 3 دن لگ سکتے ہیں۔ریاست […]

image

دہلی کی تمام سیٹوں پر انڈیا اتحاد کے امیدواروں کوکامیاب بنائیں ۔سونیا

نئی دہلی: کانگریس کی پارلیمانی پارٹی کی لیڈر سونیا گاندھی نے اس الیکشن کو جمہوریت اور آئین کو بچانے کا الیکشن قرار دیتے ہوئے قومی راجدھانی خطہ کے رائے دہندگان سے دہلی کی تمام سات سیٹوں پر انڈیا اتحاد کے امیدواروں کو کامیاب بنانے کی اپیل کی ہے۔ گاندھی نے جمعرات کو یہاں کہا کہ […]

image

کولکتہ نائٹ رائیڈرز کوآئی پی ایل 2024 کے فائنل کا ٹکٹ حاصل

احمدآباد: کولکتہ نائٹ رائیڈرز آئی پی ایل 2024 کے فائنل میں پہنچنے والی پہلی ٹیم بن گئی ہے۔ کولکتہ نے شریاس ایئر کی کپتانی میں پہلے کوالیفائر میں سن رائزرس حیدرآباد کو شکست دے کر فائنل کا ٹکٹ حاصل کیا۔احمد آباد میں کے کے آر اور حیدرآباد کے درمیان میچ کھیلا گیا۔ میچ میں کے […]

image

پرجول ریونا کا سفارتی پاسپورٹ منسوخ کرنے کا مطالبہ

بنگلورو: جنتا دل سیکولر (جے ڈی ایس) کے رکن پارلیمنٹ پرجول ریوانا، جو مبینہ جنسی اسکینڈل سامنے آنے کے بعد مفرور ہیں، کو یندوستان لانے کی کوششیں تیز ہو گئی ہیں۔ کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدارمیا نے ایک بار پھر وزیر اعظم نریندر مودی کو خط لکھ کر پرجول ریونا کے سفارتی پاسپورٹ کو منسوخ […]

image

راجستھان میں فوڈ پوازننگ کے سبب 107 افراد بیمار

دوسہ: راجستھان کے دوسہ ضلع کے لالسوت علاقے میں فوڈ پوازننگ کے سبب 107 افراد بیمار ہو گئے۔ بتایا جا رہا ہے کہ علاقے کے بلونا گاؤں میں بدھ کی رات شادی کی تقریب کے دوران ان لوگوں نے مشری ماوا کھایا تھا۔لالسوت کے چیف بلاک میڈیکل آفیسر (بی سی ایم او) ڈاکٹر پون جین […]

image

مسجد نبویؐ میں زائرین کے لیے روزانہ 300 ٹن زمزم کی سپلائی

مدینہ منورہ: حرمین شریفین انتظامیہ مسجد نبویؐ میں زائرین کے لیے روزانہ 300 ٹن زمزم سپلائی کرتی ہے۔سبق ویب سائٹ کے مطابق مکہ مکرمہ سے ٹینکر روزانہ کی بنیاد پر مدینہ منورہ پلانٹ میں زمزم سپلائی کرتے ہیں۔مسجد نبویؐ کی انتظامیہ نے کہا ہے کہ ’مسجد نبویؐ کے زائرین کے لیے 9000 ٹن ماہانہ کی […]

image

تین یورپی ممالک نے فلسطین کو بہ طورر ریاست تسلیم کر لیا

میڈرڈ: اسرائیلی بربریت کے خلاف بڑا قدم اٹھاتے ہوئے تین یورپی ممالک نے فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کر لیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق آئرلینڈ، ناروے اور اسپین نے باضابطہ طور پر فلسطین کو ایک علیحدہ ریاست کے طور پر تسلیم کر لیا ہے، جس کے بعد اسرائیل نے دو یورپی ریاستوں […]

image

ایرانی صدرابرہیم رئیسی ، وزیر خارجہ امیر عبداللہیان اوردیگر کی نماز جنازہ ادا

تہران: ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونے والے ایرانی صدر ابرہیم رئیسی اور وزیر خارجہ امیر عبداللہیان سمیت دیگر کی نماز جنازہ تہران میں ادا کردی گئی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی میتیں طیارے کے ذریعے تبریز سے تہران لائی گئیں، ایئرپورٹ […]

image

مغربی بنگال میں 2010 کے بعد جاری تمام او بی سی سرٹیفکیٹس کو رد کرنے کا حکم

کولکتہ :کلکتہ ہائی کورٹ نے مغربی بنگال میں 2010 کے بعد سے جاری تمام او بی سی سرٹیفکیٹس کو رد کرنے کا حکم دیا ہے۔ جج تپبرت چکرورتی اور راج شیکھر منتھا کی ڈویژن بنچ نے بدھ (22 مئی) کو او بی سی سرٹیفکیٹ دینے کے عمل کو چیلنج کرنے والی مفاد عامہ کی ایک […]

image