
ممبئی: ہندوستانی ٹیم کا پہلا دستہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کیلئے امریکہ روانہ ہوا۔ اس دوران ہیڈ کوچ راہول دراویڈ، کپتان روہت شرما اور جسپریت بمراہ سمیت کئی کھلاڑی نظر آئے۔ تاہم ویراٹ کوہلی ان کے ساتھ نظر نہیں آئے۔ رپورٹس میں دعویٰ کیاجا رہاہے کہ کنگ کوہلی کاغذی کارروائی کی وجہ سے ٹورنامنٹ کیلئے […]
نئی دہلی: مرکزی وزیرداخلہ امیت شاہ نے کہا ہے کہ بی جے پی اگر اقتدارپرلوٹتی ہے تو آئندہ پانچ سال میں سب سے مشورے کے بعد سارے ملک میں یکساں سیول کوڈ (یوسی سی) لاگو ہوگا۔ پی ٹی آئی کو انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ مودی حکومت کی اگلی میعاد میں ایک ملک‘ ایک […]
نئی دہلی: رکن راجیہ سبھا کے سبل نے اتوار کے دن وزیراعظم نریندرمودی پر کو آرجے ڈی قائد تیجسوی یادو کو جیل بھیجنے کی درپردہ دھمکی پر نشانہ تنقید بناتے ہوئے کہا کہ یہ ’اعتراف‘ ہے کہ تحقیقاتی ایجنسیاں وزیراعظم کی ایماء پر کام کررہی ہیں۔کپل سبل نے مجرہ والے ریمارک پربھی مودی پر تنقید […]
اسلام آباد :پاکستان کےصوبہ پنجاب کے ضلع کوٹ ادو میں ٹرک اور وین میں تصادم کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 11 افراد جاں بحق اور 10 زخمی ہو گئے۔ ڈان نیوز کے مطابق ملتان سے بھکر جانے والی مسافر وین کو حادثہ کوٹ ادو میں چوک سرور شہید اڈا محمد والا اسٹاپ کے […]
برمنگھم: کپتان جوس بٹلر (87) اور ول جیکس (37) کی شاندار بلے بازی اور پھر گیند بازوں کی عمدہ کارکردگی کی بدولت انگلینڈ نے ہفتہ کو دوسرے ٹی 20 میچ میں پاکستان کو 23 رنز سے شکست دے دی۔فخر زمان نے اننگ کو سنبھالا۔ بابر اعظم 26 گیندوں پر 32 رنز بناکرآؤٹ ہوئے۔ فخر زمان […]
وارانسی :کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا اور سما ج وادی پارٹی(ایس پی)کی رکن پارلیمنٹ ڈمپل یادو نے ہفتہ کی شام روڈ شو کر کے انڈیا اتحا دکے کانگریس امیدوار اجئے رائے کو جتانے کی اپیل کی۔قابل ذکر ہے کہ ریاستی کانگریس صدراجے رائے بی جےپی امیدوار اور وزیر اعظم نریندرمودی کا سامنا کررہے ہیں۔ […]
چنئی :کولکاتا اور حیدر آباد کے درمیانآئی پی ایل 2024 کا فائنل مقابلہ آج شام ساڑھے سات بجے سے ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم میں کھیلا جائیگا۔سنرائزرس حیدر آباد نے جمعہ کے روز کوالیفائر 2 میں راجستھان رائلس کو 36 رنوں سے ہرا کر کولکاتا نائٹ رائیڈرس کے خلاف کھیلنے کے لیے آئی پی ایل فائنل […]
پورٹ مورسبی: پاپوا نیو گنی میں قیامت خیز لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں ایک پورا گاؤں دفن ہو گیا ہے، جس سے 300 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوبی بحرالکاہل کے ملک پاپوا نیو گنی کے پہاڑی علاقوں میں بڑے پیمانے پر لینڈ سلائیڈنگ نے تباہی مچا دی ہے۔دفن […]
نئی دہلی :ہندوستان کے شمالی علاقوں میں جہاں تیز دھوپ اور لو سے لوگ بے حال ہیں، وہیں جنوبی ہند کے علاقوں میں موسلادھار بارش نے لوگوں کا جینا محال کر دیا ہے۔ شمالی ہند میں مانسون کے آنے میں ابھی تاخیر ہے۔ محکمہ موسمیات نے تو شمال مغربی ہند کے لیے ریڈ الرٹ اور […]
کراچی:پاکستان نے ٹی-20 مردوں کے ورلڈ کپ کے لیے بابر اعظم کی قیادت میں 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے یہاں جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا، “یہ نوجوانوں اور تجربے کے امتزاج کے ساتھ ایک بہت باصلاحیت اور متوازن ٹیم ہے۔یہ کھلاڑی کافی عرصے سے ایک […]