
اوول : فل سالٹ (45) اور کپتان جوس بٹلر (39) رنز کی شاندار اننگز اور گیند بازوں کی عمدہ کارکردگی کی بدولت انگلینڈ نے آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کو سات وکٹوں سے شکست دے کر چار میچوں کی سیریز 2-0 سے اپنے نام کرلی سیریز کے دو میچ بارش کے باعث رد ہو […]
واشنگٹن: نیویارک کی ایک عدالت نے تاریخی فیصلے میں سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ’ہش منی کیس‘ میں مجرم قرار دیا ہے۔ سزا 11 جولائی کو سنائی جائے گی۔ ٹرمپ نے اس فیصلے کو شرمناک اور دھاندلی والا قرار دیا ہے۔ امریکی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے کہ کسی موجودہ یا سابق صدر […]
نئی دہلی:پانی کے بحران پر دہلی کی اروند کیجریوال حکومت نے جمعہ کو سپریم کورٹ سے رجوع کیا ہے۔ اپنی عرضی میں کیجریوال حکومت نے مطالبہ کیا ہے کہ پانی کے بحران کے پیش نظر ہریانہ، یوپی اور ہماچل پردیش سے ایک ماہ تک اضافی پانی فراہم کیا جائے۔دہلی حکومت نے یہ عرضی ایک ایسے […]
نئی دہلی :قومی راجدھانی دہلی میں گرمی کے ساتھ ہی پانی کا بحران بھی شدید ہوتا جا رہا ہے۔ گزشتہ چند دنوں سے جاری شدید گرمی کے درمیان اب کئی علاقوں میں پانی کی زبردست قلت پیدا ہو گئی ہے۔ پانی کی اس قلت کے پیشِ نظر دہلی جل بورڈ نے لوگوں کی مانگ پر […]
بنگلورو: کرناٹک میں مبینہ جنسی ویڈیو اسکینڈل کے مرکزی ملزم جے ڈی ایس کے مفرور رکن پارلیمنٹ پرجول ریوانہ کو جمعرات کی رات جرمنی کے میونخ سے پہنچنے کے فوراً بعد بنگلور انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے گرفتار کر لیا گیا۔ذرائع نے اس بات کی تصدیق کی کہ 33 سالہ پرجول ریوانہ کو سنٹرل انڈسٹریل سیکورٹی فورس […]
پٹنہ: آرجے ڈی لیڈرتیجسوی یادو نے آج زوردے کرکہا کہ لوک سبھا انتخابات کے نتائج کا اعلان کئے جانے کے بعد بہار میں کوئی بڑا واقعہ پیش آئے گا جہاں وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے اپنی حلیف بی جے پی کے ساتھ تعلقات بہتر معلوم نہیں ہوتے۔ تیجسوی یادو جو جاریہ سال جنوری میں نتیش […]
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے جمعرات کو مولانا کلیم صدیقی کی اس درخواست پر غور کرنے سے انکار کر دیا، جس میں انہوں نے اپنے بھتیجے کی برسی کے موقع پر یو پی میں داخلے کی اجازت مانگی تھی۔ خیال رہے کہ مولانا کلیم صدیقی پر تبدیلی مذہب کا مبینہ ریکٹ چلانے کے الزام ہے […]
رام پور: رام پور کی ایم پی-ایم ایل اے عدالت نے ڈنگر پور میں جبراً مکان خالی کرانے اور دھمکی دینے کے معاملے میں انہیں 10 سال قید کی سزا سنائی ہے۔ اسی کے ساتھ عدالت نے ان پر 14 لاکھ روپے کا جرمانہ بھی عائد کیا ہے۔ اعظم خان کے ساتھ عدالت نے برکت […]
جموں :جموں ضلع کے اکھنور میں آج عقیدتمندوں سے بھری ایک بس سڑک کنارے موجود 150 فیٹ گہری کھائی میں گر گئی۔ اس حادثہ میں اب تک 21 لوگوں کی موت سے متعلق خبریں سامنے آ چکی ہیں، جبکہ درجنوں افراد زخمی ہوئے ہیں۔ زخمیوں کی تعداد تقریباً 47 بتائی جا رہی ہے جن میں […]
اقوام متحدہ:اقوام متحدہ کے 50 سے زائد ماہرین نے رفح پر وحشیانہ کارروائی کے بعد اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روکنے سمیت مختلف پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔غیر ملکی خبررساں اداروں کی رپورٹس کے مطابق اقوام متحدہ کے 50 سے زائد ماہرین پر مشتمل ایک گروپ نے غزہ کے محفوظ ترین مقام رفح […]