Avatar

Roznama Mera Watan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

گمراہ کن فلم ’ہم دو ہمارے بارہ‘ پر فوری پابندی لگانے کامسلم پرسنل لا بورڈکا مطالبہ

نئی دہلی: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ ’ہم دو۔ہمارے بارہ‘ جیسی فلموں کو انتہائی لغو، لچر، گمراہ کن، فرقہ وارانہ، اشتعال انگیز ،کذب و افتراء پر مبنی، ملک کی سالمیت اور بھائی چارہ کو نقصان پہنچانے والی اور اسلاموفوبک مانتا ہے۔ بورڈ حکومت سے مطالبہ کرتا ہے کہ وہ اس فلم کی نمائش پر […]

image

پاکستان میں تعینات ویتنام کے سفیر کی اہلیہ لاپتہ

اسلام آباد: پاکستان میں تعینات ویتنام کے سفیر کی اہلیہ لاپتہ ہوگئیں، پولیس نے سیف سٹی کیمروں سے جائزہ لیکر تلاش شروع کر دی ہے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں پاکستان میں تعینات ویتنام کے سفیر کی اہلیہ 4 گھنٹے سے لاپتہ ہے، شوہر نے پولیس کو رپورٹ کردی۔سفیرکا کہنا ہے کہ اہلیہ […]

image

انڈیگو طیارہ میں بم کی دھمکی، ممبئی میں ہنگامی لینڈنگ

ممبئی: بم کی دھمکی کے بعد چنئی سے ممبئی آنے والی انڈیگو کی پرواز کی ہفتہ کو ممبئی میں ہنگامی لینڈنگ کی گئی۔ ذرائع نے بتایا کہ انڈیگو کی پرواز 6ای 5314 کے لیے مکمل ایمرجنسی کا اعلان کر دیا گیا، جب چنئی-ممبئی روٹ پر اڑان بھرنے کے بعد پائلٹ نے ممبئی اے ٹی سی […]

image

کسانوں کی جانب سے پھر احتجاجی مارچ شروع کرنےکا اعلان

نئی دہلی :مرکز کی بی جے پی حکومت کے خلاف کسانوں کی ناراضگی کم ہوتی نظر نہیں آ رہی ہے۔ لوک سبھا انتخابات کی وجہ سے کسانوں نے اپنا جو احتجاجی مارچ ملتوی کر دیا تھا، اسے انہوں نے آخری مرحلے کی ووٹنگ کے دوسرے روز ہی ایک بار پھر شروع کرنے کا اعلان کیا […]

image

غزہ کے جبالیہ کیمپ سے 70 فلسطینیوں کی لاشیں برآمد

غزہ۔ شمالی غزہ میں جبالیہ پناہ گزین کیمپ میں کم از کم 70 فلسطینیوں کی لاشیں ملی ہیں ۔ اسرائیل نے حال ہی میں یہاں سے اپنی مسلح افواج کو واپس بلا لیا تھا۔ مقامی طبی ذرائع نے جمعہ کو ایک نیوز ایجنسی کو بتایا کہ ایمبولینسوں اور شہری دفاع کی ٹیموں نے کیمپ سے […]

image

اعظم خان کو انصاف دلانے کے لیے آخری سانس تک لڑنے کا تزئین فاطمہ کا اعلان

رام پور : سماج وادی پارٹی (ایس پی) لیڈر محمد اعظم خان کو ڈنگر پور کیس میں 10 سال قید کی سزا سنائے جانے کے فیصلے پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے ان کی اہلیہ تنزین فاطمہ نے کہا کہ ان کا خاندان بغیر کسی سزا کے دی گئی سزا کے خلاف آخری سانس تک […]

image

مصری سیاح سائیکل پر 1700 کلومیٹر کا سفرکر مکہ پہنچا

مکہ مکرمہ: مصری سیاح محمد فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے سائیکل پر 1700 کلومیٹر کا سفر 26 دن میں طے کر مکہ پہنچا تاہم اسے کو راستے میں ایک حیرت انگیز چیز کا سامنا ہوا۔عرب میڈیا اخبار 24 کے مطابق مصر کا شہری محمد جس نے گزشتہ ماہ قاہرہ سے سعودی عرب کے لیے […]

image

ناگپور میں درجہ حرارت 56 ڈگری سلسیس رکارڈ

نئی دہلی : ملک کے مختلف علاقوں میں شدید گرمی اب جان لیوا شکل اختیار کر چکی ہے۔ درجۂ حرارت روزانہ نئے ریکارڈ بنا رہا ہے۔ دو دن قبل دہلی کے منگیش پوری میں درجۂ حرارت 52.9 ریکارڈ کیا گیا تھا، جس سے پورے ملک میں خوف پھیل گیا تھا۔ مگر اب مہاراشٹر کے ناگپور […]

image

شدت کی گرمی کے باعث آبی ذرائع خشک ،صرف 23فیصد ذخیرہ موجود

نئی دہلی :ہندوستان کی کئی ریاستوں میں اس وقت شدید گرمی پڑ رہی ہے۔ اس گرمی نے آبی ذرائع کو بھی خشک کر دیا ہے جس سے لوگوں کے لیے پینے کے پانی کا مسئلہ پیدا ہو گیا ہے۔ اس درمیان سنٹرل واٹر کمیشن (سی ڈبلیو سی) کی ایک تازہ رپورٹ نے فکر کی لہر […]

image

نئی لوک سبھا کا نوٹیفکیشن شائع ہونے تک ضابطہ اخلاق برقراررہےگا : الیکشن کمیشن

ممبئی: الیکشن کمیشن کے جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ، موجودہ صورتحال “لوک سبھا عام انتخابات-2024” کے تحت مہاراشٹر میں ووٹنگ کے تمام مراحل مکمل ہو چکے ہیں۔ تاہم ماڈل ضابطہ اخلاق تاحال نافذ ہے اور اس میں کوئی نرمی نہیں کی گئی ہے۔چیف الیکٹورل آفیسر کے دفتر نے ایک پریس […]

image