Avatar

Roznama Mera Watan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

اروناچل پردیش اسمبلی میں بی جے پی کو اکثریت حاصل

ایٹہ نگر :اروناچل پردیش کی 60 اسمبلی سیٹوں کے لیے 19 اپریل کو ہونے والے انتخابات کا نتیجہ آ چکا ہے، جس میں بی جے پی نے 46 سیٹوں پر جیت حاصل کی ہے۔ اس کے علاوہ این پی ای پی کو 5، این سی پی کو 3، پی پی اے کو 2 اور کانگریس […]

image

سکم اسمبلی انتخاب میں سکم کرانتی کاری مورچہ کی شاندار فتح

سکم اسمبلی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی میں سکم کرانتی کاری مورچہ (ایس کے ایم)ایس کے ایم نے 32 اسمبلی سیٹوں میں سے 31 پر کامیابی حاصل کی ہے۔ سکم میں حکمراں پارٹی سکم کرانتی کاری مورچہ (ایس کے ایم) کی یہ مسلسل دوسری اور زبردست جیت ہے۔ ایک سیٹ ایس ڈی ایف (سکم ڈیموکریٹک […]

image

سیاحت انڈیکس میں ہندوستان 39ویں نمبر پر

نئی دہلی :ورلڈ اکنامک فورم(ڈبلو ای ایف) نے حال ہی میں اپنا ٹریول اینڈ ٹورازم ڈویلپمنٹ انڈیکس جاری کیا ہے جس میں پاکستان کی درجہ بندی انتہائی خراب ہے۔ سفر اور سیاحت کے لحاظ سے 119 مقبول ترین ممالک کی فہرست میں پاکستان کی درجہ بندی 101 ہے۔ اس فہرست میں ہندوستان کے پڑوسی ممالک […]

image

جنوبی افریقہ میں نیلسن منڈیلا کی پارٹی 30سال میں پہلی بار اکثریت سے محروم

جوہانسبرگ: جنوبی افریقہ میں نیلسن منڈیلا کی پارٹی افریقن نیشنل کانگریس (اے این سی) کو اس بار پارلیمنٹ میں اکثریت نہیں ملی۔ جنوبی افریقہ میں نسل پرستی کو آزاد کرنے والی پارٹی کے ساتھ گزشتہ تیس سالوں میں پہلی بار ایسا ہو رہا ہے۔ بدھ کو ہونے والے انتخابات کے بعد 99 فیصد ووٹوں کی […]

image

حیدرآبادکی طالبہ نتیشاکنڈولہ امریکہ میں لاپتہ

حیدرآباد: حیدرآبادی لڑکی نتیشاکنڈولہ لاس اینجلس، امریکہ میں جمعہ کی شب سے لاپتہ ہوگئی ہے۔یہ لڑکی جو لاس اینجلس کے ایلنڈیل میں مقیم تھی کو جمعہ کی شب آخری مرتبہ دیکھاگیاتب ہی سے وہ لاپتہ ہوگئی ہے۔اس کی گمشدگی پر فکرمند اس کے قریبی رشتہ داروں نے اس کا پتہ چلانے کے لئے بیشتر سوشیل […]

image

کانگریس نے ایگزٹ پولز کو ایک نفسیاتی کھیل قرار دیا

نئی دہلی: کانگریس نے ووٹنگ کے سات مرحلوں کی تکمیل کے بعد سامنے آنے والے ایگزٹ پولز کو ایک نفسیاتی کھیل قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ سب منظم ہے اور انڈیا اتحاد 295 سے زیادہ سیٹیں جیت رہا ہے۔کانگریس کمیونیکیشن ڈیپارٹمنٹ کے انچارج جئے رام رمیش نے ایگزٹ پولز کے نتائج کے بعد کہا […]

image

ووٹنگ کا عمل مکمل، نتیجے کے لئے 4جون کا انتظار

نئی دہلی : لوک سبھا انتخاب کے ساتویں اور آخری مرحلے کی ووٹنگ آج شام ختم ہو گئی۔ اس کے ساتھ ہی سبھی امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ ای وی ایم میں قید ہو گیا ہے اور نتائج کے لیے 4 جون کا انتظار ہے۔ 4 جون کی صبح 8 بجے سے ووٹوں کی گنتی […]

image

انڈیا اتحادکو 295 سیٹیں ملنے کا کھڑگے کا دعویٰ

نئی دہلی :کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے کی رہائش پر ہوئی انڈیا اتحاد کی میٹنگ کے بعد ملکارجن کھڑگے نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انڈیا اتحاد کو کم از کم 295 سیٹیں حاصل ہونے کا دعویٰ کیا۔ انھوں نے کہا کہ عوام سے جو نمبر ملے ہیں، اس کے مطابق انڈیا اتحاد 295 سے […]

image

ایگزٹ پول سروے میں این ڈی اے کو اکثریت

نئی دہلی: سال 2024 کے لوک سبھا انتخابات میں ووٹنگ کے ساتویں اور آخری مرحلے کی تکمیل کے بعد مختلف خبر رساں اداروں اور ایجنسیوں نے اپنے متعلقہ ایگزٹ پولز یعنی پوسٹ پول سروے پیش کیے، جن میں زیادہ تر بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے حق میں ہے اور ان کی قیادت میں […]

image

تملناڈو میں انسانی دودھ فروخت کرنے والی دوکان سیل

چینئی: شہر کے مادھاورم علاقہ میں فوڈ سیفٹی ڈپارٹمنٹ کے عہدیداروں نے پروٹین پاؤڈر فروخت کرنے والی ایک دکان کو سیل کردیا جہاں مبینہ طور پر انسانی دودھ فروخت کیا جارہا تھا۔ایک عہدیدار نے بتایا کہ دکان کا مالک جس کے پاس پروٹین پاؤڈر بیچنے کا لائسنس ہے، مبینہ طور پر انسانی دودھ پانچ سو […]

image