Avatar

Roznama Mera Watan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

انتخابی نتیجے سے قبل سونے و چاندی کی قیمتوں میں گراوٹ

نئی دہلی :ایگزٹ پول نے جہاں شیئر مارکیٹ میں اچھال لا دیا ہے وہیں سونے و چاندی کی قیمتوں میں گراوٹ بھی لا دی ہے۔ ملٹی کموڈیٹی ایکسچنج (ایم سی ایکس) پر سونے اور چاندی کی قیمت جمعہ کے مقابلے آج زیادہ کم ہوئی۔ جمعہ (31 مئی) کو چاندی کی قیمت 91,570 روپے فی کلو […]

image

اوکھلا ریلوے اسٹیشن پر ’تاج ایکسپریس‘ میں آگ

نئی دہلی : دہلی کے اوکھلا ریلوے اسٹیشن پر ’تاج ایکسپریس‘ میں آگ لگنے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ 2280 ’تاج ایکسپریس‘ ٹرین اوکھلا-تغلق آباد بلاک سیکشن پہنچی تھی تبھی ایک کوچ میں آگ لگ گئی، اور پھر یہ پھیلتے ہوئے چار ڈبوں تک پہنچ گئی۔ آگ لگنے کی خبر […]

image

ساحل کے قریب ٹھہر کر سیلفی لینے کے دوران دو خواتین سمندرمیں غرق

حیدرآباد: ساحل کے قریب ٹھہر کر سیلفی لینے کے دوران دو خواتین سمندرمیں غرق ہوگئیں۔ یہ واقعہ آندھراپردیش کے انکاپلی ضلع کے تنتاڈی ساحل پر پیش آیا۔تین خواتین این رتنم اور کنکادُرگا کے طورپر مہلوکین کی شناخت کی گئی ہے۔یہ دونوں ایک اورخاتون کے ساتھ ساحل پر ٹہر کر سیلفی لے رہی تھیں کہ اچانک […]

image

حیدرآباد میں بارش کے دوران دیوار گرنے سے تین بچے جاں بحق

حیدرآباد: شہرحیدرآباد کے میلاردیوپلی پولیس اسٹیشن حدود میں کل شب بارش کے دوران دیوار کے گرنے کے نتیجہ میں تین بچے جاں بحق اورایک شدید زخمی ہوگیا۔ہ واقعہ بابل ریڈی نگر علاقہ میں پیش آیا۔مقامی افراد کی اطلاع پر پولیس وہاں پہنچی جس نے لاشوں کو پوسٹ مارٹم اور زخمی بچوں کو علاج کے لئے […]

image

ملک بھر میں ٹول ٹیکس میں پانچ فیصدکا اضافہ آج سے نافذ

نئی دہلی : لوک سبھا انتخابات کے تمام مراحل مکمل ہونے کے بعد این ایچ اے آئی نے ملک بھر میں ٹول ٹیکس بڑھا دیا ہے۔ ان کے ساتھ امول نے بھی دودھ پر دو روپے فی لیٹر بڑھا دیا ہے۔ڈرائیوروں کو آج سے ہی تمام ٹول پلازوں پر 5 فیصد زیادہ ٹول ٹیکس ادا […]

image

مہنگائی کی نئی مار:امول دودھ کی قیمت میں دو روپے فی لیٹرکا اضافہ

نئی دہلی : مہنگائی کے ستائے عوام کو ایک اور بڑا جھٹکالگا ہے۔ ملک بھر میں امول دودھ کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا ہے۔ جرات کوآپریٹو دودھ مارکیٹنگ فیڈریشن نے امول دودھ کی قیمت میں دو روپے فی لیٹر اضافہ کیا ہے۔ مہنگائی کے درمیان امول دودھ کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ […]

image

بھارتیہ کسان یونین نےای وی ایم پر اٹھایاسوال

نئی دہلی “:بھارتیہ کسان یونین کے قومی ترجمان راکیش ٹکیت نے ایگزٹ پول کے رجحانات کو لے کر لب کشائی کی ہے۔ ووٹوں کی گنتی سے پہلے آنے والے ایگزٹ پول کے تعلق سے ای وی ایم پر سوال اٹھاتے ہوئے راکیش ٹکیت نے کہا کہ ای وی ایم میں بیٹری یا سیل ڈال سارا […]

image

روینہ ٹنڈن پر تین مسلم خواتین کے ساتھ بدسلوکی کا الزام

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ روینہ ٹنڈن پر ہفتہ کی رات ممبئی کے مضافاتی علاقہ میں تین مسلم خواتین کے ساتھ بدسلوکی اور اُن پر حملہ کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ اداکارہ کو مقامی لوگوں کی جانب سے گھیرے جانے اور اُن حملہ کرنے کی کوشش کا ویڈیو بھی سوشل میڈیا پروائرل ہوگیا ہے۔ابتدائی […]

image

خودسپردگی کے بعدکیجریوال 5 جون تک عدالتی تحویل میں بھیجے گئے

نئی دہلی: دارالحکومت کی راؤز ایونیو عدالت نے اتوار کو دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کو عبوری ضمانت مکمل ہونے پر خودسپردگی کے بعد 5 جون تک عدالتی تحویل میں بھیج دیا۔یکم جون کو اپنی عبوری ضمانت کی میعاد ختم ہونے کے بعد عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کے کنوینر نے آج تہاڑ […]

image

ہیلن میری رابرٹس پاکستانی فوج کی پہلی عیسائی خاتون بریگیڈیئر

اسلام آباد: پاکستان آرمی میڈیکل کور کی ڈاکٹرہیلن میری رابرٹس نے تاریخ بنائی ہے۔ وہ عیسائی اور اقلیتی فرقہ کی پہلی خاتون ہیں جنہیں بریگیڈیئر رینک ملا ہے۔بریگیڈیئرہیلن پاکستانی فوج کے ان عہدیداروں میں شامل ہیں جنہیں سلیکشن بورڈ نے بریگیڈئیر اور کرنل کے عہدوں پر ترقی دی۔ وزیراعظم شہبازشریف نے ڈاکٹرہیلن کو بریگیڈئیر کے […]

image