Avatar

Roznama Mera Watan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

آندھرا پردیش میں مسلمانوں کوملنے والاریزرویشن برقراررہے گا۔ٹی ڈی پی

نئی دہلی: ٹی ڈی پی قائد این چندرابابو نائیڈو کے فرزند نارالوکیش نے کہاہےکہ ان کی پارٹی آندھراپردیش میں نوکریوں کی تخلیق کرنے اور پسماندہ طبقات کی ترقی پر توجہ مرکوز کرے گی‘ لوکیش نے کہاکہ ریاست میں مسلمانوں کوفراہم کیا جانے والاریزرویشن بدستوربرقراررہے گا۔ہماری یہ پالیسی ہے جبکہ ٹی ڈی پی کی کلیدی اتحادی […]

image

مودی کی حلف برداری میں سات ممالک کے رہنما مدعو

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) حکومت کی تیسری مدت کے لیے حلف برداری کی تقریب میں شرکت کے لیے سات پڑوسی ممالک کے رہنماؤں کو مدعو کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق راشٹرپتی بھون میں تیسری مدت کے لیے وزیر اعظم نریندر مودی کی اتوار کی […]

image

ہندوستان میں عیدالاضحی 17 جون بروز پیرکو ہوگی

نئی دہلی: 7 جون بروز جمعہ بعد نماز مغرب رویت ہلال کمیٹی امارت شرعیہ ہند کی میٹنگ مولانا مفتی ذکاوت حسین قاسمی نائب امیر شریعت صوبہ دہلی و شیخ الحدیث مدرسہ امینیہ کشمیری گیٹ کے زیر صدارت، امارت شرعیہ ہند کے مرکزی دفتر 1، بہادر شاہ ظفر مارگ، نئی دہلی میں منعقد ہوئی۔یہ جانکاری امارت […]

image

دہلی میں فیکٹری میں آگ لگنے سے تین افراد کی موت

نئی دہلی :دہلی کے نریلا صنعتی علاقہ میں ایک فیکٹری میں لگی زبردست آگ میں تین لوگوں کی جل کر دردناک موت ہو گئی ہے۔ اس حادثہ میں چھ افراد سنگین طور پر زخمی بھی ہوئے ہیں۔ سنگین طور سے زخمی لوگوں کو قریبی اسپتال میں علاج کے لیے داخل کرایا گیا ہے۔

image

غازی آباد اسٹیشن پر پٹری سے اتری تیجس ایکسپریس

غازی آباد:غازی آباد اسٹیشن پر جمعہ کی صبح ایک بڑا حادثہ ہوتے ہوتے بچ گیا۔ بھونیشور سے نئی دہلی آ رہی تیجس ایکسپریس کا ایک پہیہ پٹری سے اتر گیا۔ اس کی خبر ملتے ہی فوراً ریلوے کے افسر اور انجینئر موقع پر پہنچے اور تقریباً ایک گھنٹے کی سخت محنت کے بعد اسے ٹھیک […]

image

مودی کی جانب سےحکومت سازی کا دعویٰ پیش۔حلف برداری 9جون کو

نئی دہلی:این ڈی اے پارلیمانی پارٹی کے قائد نریندر مودی نے آج صدر جمہوریہ سے مل کر حکومت سازی کا دعویٰ پیش کردیا ،وہ 9جون کو وزیر اعظم کے عہدے کا حلف لیں گے ۔اس سے پہلے این ڈی اے پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے دوران نریندر مودی کو متفقہ طور پر اتحادکا قائد منتخب […]

image

حرمین شریفین میں حج سیزن کے دوران خطبہ جمعہ اور نماز مختصر کرنے کی ہدایت

مکہ مکرمہ: سعودی عرب میں دنیا بھر سے عازمین حج کی آمد کا سلسلہ جاری ہے، ایسے میں شیخ ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس نے حرمین شریفین کے اماموں کو ہدای کی ہے کہ گرم موسم کی وجہ سے حرمین میں حج سیزن کے دوران خطبہ جمعہ اور نماز کو مختصر کیا جائے۔سعودی خبر رساں ادارے عکاظ […]

image

اسرائیل اقوام متحدہ کی بلیک لسٹ میں شامل

اقوام متحدہ: اقوام متحدہ نے 7 اکتوبر سے غزہ کی پٹی میں ہزاروں شہریوں کو ہلاک کرنے والے اسرائیل کو جھڑپوں والے علاقوں میں بچوں کو نقصان پہنچا نے والے ممالک اور گروہوں کی فہرست میں شامل کردیا ہے۔اسرائیل نیشنل نیوز کے مطابق، اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹریس نے واشنگٹن میں اسرائیل کے […]

image

کیو ایس ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ میں ہندوستانی اداروں کی اہم پیش رفت

نئی دہلی :کیو ایس ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ میں ہندوستانی اداروں کی موجودگی 318 فیصد بڑھ گئی ہے۔ اس سلسلے میں وزیر اعظم نریندر مودی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر مبارکباد پیش کی ہے۔ پی ایم مودی نے ٹوئٹ کر بتایا ہے کہ گزشتہ دہائی میں ہم نے تعلیمی شعبہ میں مثبت تبدیلی پر […]

image

نتیش اور چندرا بابو آج آپ کے ہیں تو کل ہمارے ہوں گے۔سنجےرائوت

ممبئی: شیو سینا (یو بی ٹی) کے لیڈر سنجے راؤت نے نتیش کمار اور چندرابابو نائیڈو کے تعلق سے بیان دیتے ہوئے کہا کہ یہ دونوں لیڈران سب کے ہیں، آج آپ کے ہیں تو کل ہمارے ہوں گے۔سنجے راوت نے کہا، “نتیش کمار اور چندرابابو نائیڈو سب کے ہیں۔ آج آپ کے ہیں تو […]

image