
نئی دہلی :دہلی کے راؤز ایونیو کورٹ نے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کی عدالتی تحویل میں 3 جولائی تک توسیع کر دی ہے۔ اس کے ساتھ ہی آبکاری پالیسی کیس میں ملزم ونود چوہان کی تحویل میں بھی توسیع کی گئی ہے۔ ان کی حراست کی مدت ختم ہونے کے بعد بدھ (19 جون) کو […]
مکہ مکرمہ: حج 2024 ایام کے اختتام کے ساتھ ہی غلاف کعبہ کلید بردار کے حوالے کر دیا گیا اب یکم محرم کو غلام کعبہ کو تبدیل کیا جائے گا۔سعودی سرکاری خبر رساں ادارے ایس پی اے کے مطابق مکہ مکرمہ ریجن کے نائب گورنر اور مرکزی حج کمیٹی کے نائب چیئرمین شہزادہ سعود بن […]
نئی دہلی: کانگریس کے سینئر لیڈر راہل گاندھی نے میڈیکل داخلہ امتحان این ای ای ٹی ۔ یو جی 2024 کے پیپر لیک ہونے پر وزیر اعظم نریندر مودی کی خاموشی پر حیرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ملک کے 24 لاکھ بچوں کے مستقبل کے ساتھ کھلواڑ کیا گیا ہے اور مسٹر مودی […]
بالاسور: اوڈیشہ میں بالاسور ضلع انتظامیہ نے پیر کی آدھی رات سے پورے بالاسور میونسپلٹی علاقے میں غیر معینہ مدت کے لیے کرفیو نافذ کر دیا ہے انتظامیہ نے یہ قدم پیر کو دو کمیونٹیوں کے درمیان بڑے پیمانے پر تصادم کے بعد امن و امان برقرار رکھنے کے لیے اٹھایا ہے۔ ضلعی انتظامیہ نے […]
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے منگل کو نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی (این ٹی اے) سے کہا کہ وہ نیٹ-یوجی امتحان کے انعقاد میں معمولی سی بے ضابطگیوں کو بھی قبول کرے۔جسٹس وکرم ناتھ اور ایس وی این بھٹی کی تعطیلاتی بنچ نے مشاہدہ کیا کہ اگر نیٹ امتحان کے انعقاد میں 0.001 فیصد بھی لاپرواہی ہوتی […]
نئی دہلی :اپوزیشن کی جانب سے ذات پر مبنی مردم شماری کرانے کے مطالبے کے درمیان اب این ڈی اے میں شامل پارٹیوں کے لیڈر بھی یہ مطالبہ کرنے لگے ہیں۔ اس ضمن میں مہاراشٹر میں این ڈی اے میں شامل اجیت پوار گروپ کی این سی پی کے سینئر لیڈر چھگن بھجبل کا ایک […]
نئی دہلی :راہل گاندھی کیرالہ کی وائناڈ لوک سبھا سیٹ چھوڑیں گے اور پارلیمنٹ کے ایوان زیریں میں اتر پردیش کی رائے بریلی کی نمائندگی کریں گے۔ کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی راہل گاندھی کی جانب سے خالی وائناڈ لوک سبھا سیٹ سے الیکشن لڑیں گی۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کانگریس کے […]
پٹنہ : بہار پولیس کو نیٹ پیپر لیک معاملے میں 2 دنوں میں نئے ثبوت ملے ہیں۔ ایف آئی آر میں ملزمین کا اعترافی بیان بھی آچکا ہے جس میں انہوں نے بتایا ہے کہ پیپر لیک ہوا تھا۔ ملزمین نے یہ بھی بتایا ہے کہ 30 لاکھ سے لے کر 40 لاکھ تک کی […]
اسٹاک ہوم / تہران : سویڈن اور ایران نے قیدیوں کا تبادلہ کیا ہے، سویڈن نے ایک سابق ایرانی اہلکار کو رہا کیا جو 1980 کی دہائی میں اجتماعی پھانسی دینے کے الزام میں سزا یافتہ تھے جب کہ ایران نے وہاں قید سویڈن کے 2 شہریوں کو رہا کیا ہے۔خبرکے مطابق ملک کی وزارت […]
کولکتہ: مغربی بنگال کے رنگاپانی اسٹیشن کے قریب پیر کو سیالدہ جانے والی کنچنجنگا ایکسپریس کے ساتھ مال گاڑی کے تصادم کے بعد کم از کم پانچ افراد کی موت ہو گئی اور تقریباً 30 دیگر زخمی ہو گئے۔شمالی بنگال کے نیو جلپائی گوڑی اسٹیشن سے تقریباً سات کلومیٹر دور جائے وقوعہ پر امدادی کارروائیاں […]