
پریاگ راج :عتیق احمد کے بھائی اشرف کی بیوی زینب فاطمہ اب تک فرار ہے۔ وہ پولیس کی گرفت میں نہیں آ سکی ہے، لیکن اس کی غیر موجودگی میں پریاگ راج واقع اس کا عالیشان محل آج منہدم کر دیا گیا۔ زینب فاطمہ کی عالیشان کوٹھی پر آج پولیس فورس کی موجودگی انتظامیہ نے […]
نئی دہلی : سعودی عرب کے پاکیزہ شہر مکہ مکرمہ میں حج 2024 مکمل ہو چکا ہے۔ دھیرے دھیرے حجاج کرام کی وطن واپسی کا سلسلہ بھی شروع ہو جائے گا، لیکن اب تک گرمی کی شدت نے کم و بیش 900 عازمین حج کی جان لے لی ہے۔ تازہ ترین رپورٹ کے مطابق دنیا بھر […]
بیجنگ: چین میں 23 سالہ دوشیزہ نے والدین سمیت خاندان بھر کی نفرت مول لیتے ہوئے 80 سالہ شخص سے شادی رچا لی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق محبت کی یہ انوکھی کہانی چین کے صوبے ہیبی کے نرسنگ ہوم میں شروع ہوئی جہاں 23 سالہ ژیاؤفانگ رضاکارانہ طور پر کام کر رہی […]
ممبئی: نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (ایس پی) کے سپریمو شرد پوار نے جمعرات کو کہا کہ لوگوں کا وزیر اعظم نریندر مودی پر سے اعتماد اٹھ گیا ہے کیونکہ ان کی ضمانتیں جھوٹی نکلی ہیں۔ پوار نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ مسٹر مودی کی ضمانت جھوٹی نکلی۔ وعدے کیے گئے مگر وفا نہیں ہوئے۔بھارتیہ جنتا […]
چنئی :تمل ناڈو کے کلّاکوریچی ضلع میں مبینہ طور پر زہریلی شراب پینے سے 30 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ 100 سے زائد کو اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ کلّاکوریچی ضلع کلکٹر ایم ایس پرشانت نے اس کی تصدیق کی ہے۔ انہوں نے مرنے والوں کی تعداد بڑھنے کے بھی خدشے کا اظہار کیا […]
نئی دہلی: بہار میں ریزرویشن کا دائرہ بڑھانے کے ریاستی حکومت کے فیصلے کو ہائی کورٹ سے جھٹکا لگا ہے۔ ہائی کورٹ نے ریزرویشن کا دائرہ 50 فیصد سے بڑھا کر 65 فیصد کرنے کے ریاستی حکومت کے فیصلے کو منسوخ کر دیا ہے۔پٹنہ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کی بنچ نے تعلیمی اداروں اور […]
نئی دہلی :کانگریس پارٹی نے مرکزی وزارت تعلیم کے ذریعہ یو جی سی-نیٹ امتحان کی منسوخی پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔ کانگریس کے قومی صدر ملکارجن کھڑگے نے کہا ہے کہ نریندر مودی جی، آپ ’پریکشا پر چرچا‘ تو بہت کرتے ہیں، ’نیٹ امتحان پر چرچا‘ کب کریں گے؟ کانگریس کے صدر نے اپنے […]
پٹنہ: سیتامڑھی لوک سبھا سیٹ سے جے ڈی یو کے رکن پارلیمنٹ دیویش چندر ٹھاکر کے اس بیان پر بہار کی سیاست میں کھلبلی مچ گئی ہے، ‘ہم یادووں اور مسلمانوں کے لیے کام نہیں کریں گے، کیونکہ ان لوگوں نے آر جے ڈی کو ووٹ دیا ہے۔ اس پر رد عمل کا دور جاری […]
فلوریڈا: ٹی20 ورلڈ کپ میں خراب کارکردگی کے باعث نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن نے وائٹ بال ٹیموں کی کپتانی سے استعفیٰ دے دیا۔ڈان نیوز کے مطابق کین ولیمسن نے سینٹرل کنٹریکٹ لینے سے بھی انکار کردیا۔دوسری جانب نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ کین ولیمسن تینوں فارمیٹس میں ٹیم کو دستیاب […]
مکہ مکرمہ: حج کے دوران کم از کم 550 عازمین جاں بحق ہوگئے، جو اس سال شدید درجہ حرارت کی وجہ سے حج میں درپیش مشکلات کی نشاندہی کرتا ہے۔خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق منگل کو دو عرب سفارت کاروں نے اے ایف پی کو بتایا کہ جاں بحق ہونے والوں میں […]