Avatar

Roznama Mera Watan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

اویسی نے اردومیں حلف لیااورسب سے پہلے بسم اللہ پڑھا

نئی دہلی :اٹھارہویں لوک سبھا کا اجلاس میںآج کئی اراکین نے ایوان میں حلف اٹھایا، ان میں آل انڈیا مجلس اتحادالمسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) چیف اور رکن پارلیمنٹ اسدالدین اویسی بھی شامل ہیں۔ انھوں نے اپنی حلف برداری جن الفاظ کے ساتھ ختم کی، اس پر بی جے پی اراکین پارلیمنٹ ناراضگی کا […]

image

دہلی کے منگل پوری میں ہندوتواسے منسلک لیڈر کی شکایت پر مسجد شہید

دہلی: شمال مغربی دہلی کے منگل پوری علاقہ میں ایک ہندوتوا لیڈر کی شکایت پر مسجد کو شہید کردیا گیا۔ مسجد کو شہید کرنے کے دوران مسلمانوں نے احتجاج کرنا شروع کردیا۔ یہ انہدامی کارروائی منگل کی صبح بھاری پولیس فورس کی تعیناتی کے درمیان کی گئی۔ہندوتوا لیڈر پریت سروہی نے دہلی میونسپل کارپوریشن ( […]

image

خانہ کعبہ کے دروازے کی چابی نئے محافظ عبد الوہاب بن زین العابدین الشیبی کے سپرد

مکہ مکرمہ: ڈاکٹر شیخ صالح کے انتقال کے بعد خانہ کعبہ کے دروازے کی چابی شیبی قبیلے کے ہی نئے محافظ عبد الوہاب بن زین العابدین الشیبی کو سونپ دی گئی۔نبی کریم ﷺ کے زمانے سے خانہ کعبہ کی چابی قبیلہ شیبی کے پاس موجودہے اور یہ عمل تاحال جاری ہے جس کی پاسداری سعودی […]

image

ٹی-20 ورلڈ کپ:ہندوستان افغانستان، انگلینڈ اور جنوبی افریقہ سیمی فائنل میں داخل

نئی دہلی: ٹی-20 ورلڈ کپ 2024 کے سیمی فائنل کی تمام ٹیمیں طے ہو گئی ہیں۔ گروپ 1 سے ٹیمیں ہندوستان اور افغانستان ہیں، جبکہ گروپ 2 سے انگلینڈ اور جنوبی افریقہ نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کیا ہے۔ ہندوستان اور جنوبی افریقہ ٹورنامنٹ میں اب تک ناقابل شکست رہے ہیں اور سپر 8 […]

image

دہلی ہائی کورٹ نے کیجریوال کی ضمانت پر روک کوبرقراررکھا

نئی دہلی :دہلی ہائی کورٹ نے دہلی شراب پالیسی معاملے میںگرفتاردہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال سے متعلق نچلی عدالت کے ذریعے دی گئی ضمانت پر روک کوبرقرار رکھاہے۔ کیجریوال کو حال ہی میں راؤز ایونیو کورٹ نے ضمانت دی تھی، جسے ای ڈی نے ہائی کورٹ میں چیلنج کیا تھا۔ دہلی ہائی کورٹ نے […]

image

حج کے دوران جاں بحق ہونے والوں کے اہل خانہ غمزدہ بھی اورخوش بھی

نئی دہلی :اس بار حج کے دوران 1300 سے زائد افراد جاں بحق ہو ئے اورجان بحق ہونے والوں کے اہل خانہ غمزدہ بھی ہیں لیکن انہیں اس بات کا اطمینان بھی ہے کہ جان گنوانے والوں کو مکہ مکرمہ جیسے مقدس مقام میں تدفین ہوئی ۔ گرمی کی شدت سے مرنے والے عازمین انڈونیشیا […]

image

لوک سبھا اسپیکر کے لئے ملک میں پہلی بار انتخاب

نئی دہلی: لوک سبھا اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے حوالے سے مرکزی حکومت اور حزب اختلاف کے درمیان کوئی اتفاق رائے نہیں ہو سکا، جس کے بعد اپوزیشن نے اپنا امیدوار کھڑا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایک طرف این ڈی اے کی طرف سے اوم برلا میدان میں ہیں تو دوسری طرف کانگریس کے […]

image

حج 2024 میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 1301 ہوگئی

مکہ: سعودی عرب کے وزیر صحت فہد الجلاجیل نے اتوار 23 جون کو بتایا کہ حج 1445ھ-2024 کے سیزن کے دوران ہلاکتوں کی تعداد 1301 تک پہنچ گئی۔ایک میڈیا انٹرویو میں الجلاجیل نے کہا کہ مرنے والوں میں 83 فیصد حاجی تھے جنہوں نے مطلوبہ اجازت نامے کے بغیر اپنے سفر کا آغاز کیا۔الجلاجیل نے […]

image

مسلم اکثریتی ملک تاجکستان حجاب پر پابندی عائد کرنے کے لیے تیار

دوشنبے:مسلم اکثریتی تاجکستان حجاب پر پابندی عائد کرنے کے لیے تیار ہے جب ملکی پارلیمان نے اس قانون کی منظوری دے دی ہے جس میں اسے “اجنبی لباس” قرار دیا گیا ہے۔ یہ اقدام ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب حکومت عوامی مذہبیت کو ختم کرنے اور تاجک ثقافت کے فروغ کے لیے اپنی […]

image

نیٹ امتحان میں ہوئی دھاندلی کے خلاف این ایس یو آئی کا احتجاج

نئی دہلی : نیٹ امتحان میں ہوئی دھاندلی کے خلاف این ایس یو آئی نے پیر (24 جون) کو دہلی کے جنتر منتر پر زبردست احتجاج کیا۔ اس احتجاج میں بڑی تعداد میں طلبہ اور این ایس یو آئی کے عہدیداروں نے شرکت کی۔ طلباء نے ہاتھوں میں پلے کارڈ لے کر وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان […]

image