Avatar

Roznama Mera Watan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی بربریت جاری ۔مزید 16جاں بحق

غزہ: اسرائیلی فوج نے، رات بھر غزّہ کے مختلف مقامات پر حملے کر کے، کثیر تعداد میں نہتے شہری قتل اور درجنوں زخمی کر دیئے ہیں۔ غزّہ پر اسرائیلی حملے شروع ہوئے 265 دن ہو گئے ہیں اور اس دوران اسرائیل نے علاقے کے عوام پر روٹی پانی کی ناکہ بندی کر کے ایک عظیم […]

image

نیٹ امتحان پیپر لیک معاملے میں اوسس پبلک اسکول کے پرنسپل سمیت دس گرفتار

ہزاری باغ:نیٹ امتحان پیپر لیک معاملے میں سی بی آئی سرگرمی کے ساتھ اپنی پوچھ تاچھ جاری رکھے ہوئی ہے۔ سی بی آئی کی ٹیم اس وقت ہزاری باغ میں ہے اور طویل پوچھ تاچھ کے بعد اس نے 10 لوگوں کو حراست میں لے لیا ہے۔ ان 10 لوگوں میں اوئسِس پبلک اسکول کے […]

image

نئے فوجداری قوانین کے نفاذ کے خلاف سپریم کورٹ میں مفادعامہ کی عرضی

نئی دہلی: نوآبادیاتی دور کے تعزیرات ہند‘ ضابطہ فوجداری اور قانون شواہد کو تبدیل کرتے ہوئے نئے فوجداری قوانین کے نفاذ کے خلاف سپریم کورٹ میں ایک مفادعامہ کی درخواست داخل کی گئی ہے۔ یہاں یہ تذکرہ مناسب ہوگاکہ عدالت عظمی نے جاریہ سال مئی میں ایک مماثل درخواست کو قبول کرنے سے انکارکردیاتھا اور […]

image

چائے بنانے سے انکار پر ساس کے ہاتھوں بہوکا قتل

حیدرآباد: شہر حیدر آباد میں چائے بنانے سے انکار پر ظالم ساس نے بہوکا قتل کردیا۔ یہ افسوسناک واقعہ حیدر آباد کے علاقہ حسن نگر میں پیش آیا جہاں 28 سالہ اجمیری بیگم کا قتل کردیا گیا۔منصف کی خبر کے مطابق قتل کی واردات کے علاقہ مکینوں میں خوف و ہراس کا ماحول پیدا ہو […]

image

کیجریوال کی گرفتاری کے خلاف پارلیمنٹ ہاؤس کمپلیکس میں مظاہرہ

نئی دہلی : عام آدمی پارٹی کے لوک سبھا اور راجیہ سبھا ممبران پارلیمنٹ نے جمعرات (27 جون) کو پارلیمنٹ ہاؤس کمپلیکس میں اروند کیجریوال کی گرفتاری کے خلاف مظاہرہ کیا۔ احتجاج کرنے والے ان ارکان پارلیمنٹ کا کہنا تھا کہ دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کی گرفتاری غلط ہے۔ ای ڈی و سی بی […]

image

دہلی۔این سی آر میں بارش سے موسم خوشگوار

نئی دہلی: دہلی، نوئیڈا، غازی آباد سمیت پورے این سی آر میں بارش سے موسم خوشگوار ہو گیااورشدت کی گرمی سے کچھ راحت ملی ۔ بارش کے باعث درجہ حرارت میں کمی ہوئی ہے جس سے لوگوں کو شدید گرمی سے کچھ راحت ملی ہے۔ بارش کے باعث کئی مقامات پر پانی بھر گیا ہے۔تاہم […]

image

پیپر لیک کے واقعات کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کے لیے حکومت پرعزم ۔صدر جمہوریہ

نئی دہلی: صدر جمہوریہ نے آج پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے نئی حکومت کی آئندہ 5 سالہ مدت کے لئے روڈ میپ پیش کیا۔ خیال رہے کہ 18ویں لوک سبھا کا پہلا اجلاس جاری ہے اور تمام منتخت ارکان کی حلف برداری مکمل ہو چکی ہے۔ صدر دروپدی مرمو […]

image

لال کرشن اڈوانی علیل ،علاج کے لئے ایمس میں داخل

نئی دہلی : سابق نائب وزیر اعظم اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینئر رہنما لال کرشن اڈوانی کی طبیعت خراب ہونے کے بعد انہیں دہلی کے ایمس میں داخل کرایا گیا ہے۔ معلومات کے مطابق انہیں عمر سے متعلق پریشانی کے بعد اسپتال لے جایا گیا تھا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ لال کرشن اڈوانی کو […]

image

عازمین حج کی المناک موت سے غیر قانونی ٹریول ایجنٹس اور دلالوں کا گٹھ جوڑبے نقاب

نئی دہلی :سعودی عرب میں مناسک حج کے دوران 1,300 سے زائد عازمین کی حالیہ المناک اموات نے غیر قانونی ٹریول ایجنٹس اور دلالوں کے گٹھ جوڑ کو بے نقاب کیا ہے جو اپنی مذہبی ذمہ داریوں کو پورا کرنے کے لیے دنیا بھر میں مایوس مسلمانوں کا استحصال کر رہے ہیں۔سعودی حکام کے مطابق […]

image

ہندوستان میں موبائل صارفین کی تعداد 2029 تک 1.3 بلین ہونے کی توقع

نئی دہلی: ہندوستان میں 5جی صارفین کی تعداد 2029 کے آخر تک 84 کروڑ کے قریب پہنچ سکتی ہے، جو موبائل صارفین کی تعداد کا 65 فیصد ہوگی۔ ایرکسن موبلٹی رپورٹ کے مطابق ہندوستان میں موبائل صارفین کی تعداد 2029 تک بڑھ کر 1.3 بلین ہونے کا امکان ہے۔ایرکسن کے ایگزیکٹو وی پی (وائس پریزیڈنٹ) […]

image