Avatar

Roznama Mera Watan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

ہاتھرس میں ستسنگ کے دوران بھگدڑکے سلسلے میں 6 ملزمان گرفتار

نئی دہلی : ہاتھرس میں ستسنگ کے دوران بھگدڑ ہونے سے 120 سے زیادہ افراد کی ہلاکت کے معاملہ میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اب تک 6 ملزمان کو گرفتار کیا ہے، ان میں دو خواتین بھی شامل ہیں۔ گرفتار کئے گئے تمام افراد انتظامی کمیٹی کے ارکان اور بابا کے سیوادار (خادم) ہیں۔ […]

image

بہار میں پلوں کے انہدام پر سپریم کورٹ میں مفاد عامہ کی درخواست

نئی دہلی ؛ بہار میں پلوں کے انہدام کا معاملہ اب سپریم کورٹ میں پہنچ گیا ہے۔ اس تعلق سے سپریم کورٹ میں مفاد عامہ کی ایک درخواست دائر کر اسٹرکچرل آڈٹ کرانے کا حکم دینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔پلوں کے گرنے کے ان واقعات پر راشٹریہ جنتا دل نے سوال اٹھایا ہے اور […]

image

ہاتھرس سانحہ کی تحقیقات کے لئے تین رکنی عدالتی تحقیقاتی کمیشن تشکیل

لکھنئو: ہاتھرس میں پیش آئے حادثے کی عدالتی تحقیقات کے لیے الہ آباد ہائی کورٹ کے ریٹائرڈ جسٹس برجیش کمار سریواستو کی صدارت میں تین رکنی عدالتی تحقیقاتی کمیشن تشکیل دیا گیا ہے۔گورنر آنندی بین پٹیل نے چہارشنبہ کی رات اس کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔ریٹائرڈ آئی اے ایس ہیمنت راؤ اور ریٹائرڈ آئی پی ایس […]

image

قربانی کے حصہ کے نام پر دھوکہ، تین افراد گرفتار

حیدرآبا: حبیب نگر پولیس نے خدمت فاونڈیشن کے 3افراد کوگرفتار کرلیاجن پرعیدالاضحی کے موقع پر قربانی کے حصص دینے کا وعدہ کرتے ہوئے رقم اکھٹاکرنے کے بعد لوگوں کودھوکہ دینے کا الزام ہے۔منصف کی خبر کے مطابق پولیس نے ان ملزمین کے قبضےسے 23لاکھ روپے نقد‘ایک لیپ ٹاپ‘ پن ڈرائیواور 3عددسل فونس کوضبط کرلیا۔ ڈی […]

image

ہندوستانی کرکٹ ٹیم ٹی-20 ورلڈ کپ کے ساتھ وطن واپس

نئی دہلی: ہندوستانی کرکٹ ٹیم ٹی-20 ورلڈ کپ 2024 جیت کر وطن واپس آگئی۔ ٹیم انڈیا دہلی ایئرپورٹ کے ٹرمینل 3 پہنچی، جہاں خصوصی بس کا انتظام کیا گیا تھا۔ہندوستانی ٹیم کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے بہت سے شائقین پہلے ہی دہلی ایئرپورٹ پہنچ چکے تھے اور شائقین کا جوش قابل دید تھا۔ جیسے […]

image

جھارکھنڈ کے وزیر اعلیٰ چمپئی سورین کا استعفیٰ

رانچی: جھارکھنڈ کے وزیر اعلیٰ چمپئی سورین نے اپنے عہدہ سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ آج راج بھون پہنچ کر انھوں نے گورنر سی پی رادھا کرشنن سے ملاقات کی اور پھر اپنا استعفیٰ نامہ ان کے حوالے کر دیا۔ اس کے ساتھ ہی ہیمنت سورین نے حکومت سازی کا دعویٰ بھی پیش کر دیا […]

image

راہل گاندھی کی سیکورٹی میں اضافہ ۔رہائش گاہ پر اضافی فورس تعینات

نئی دہلی: حالیہ لوک سبھا اجلاس میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی کے تبصروں سے شدت پسند ہندو تنظیموں میں ہلچل مچی ہوئی ہے۔ ان کی تقریر پر بہت سے لوگ پہلے ہی اعتراض کرچکے ہیں۔ دہلی پولیس کے انٹلیجنس ذرائع سے اطلاع ملی ہے کہ اس بات کا امکان ہے کہ شدت پسند ہندو تنظیموں […]

image

سعودی عرب میں حجاموں کے لیے نئے ضوابط جاری

ریاض: سعودی عرب میں حجاموں کے لیے نئے ضوابط جاری کر دیے گئے ہیں جس میں ایک بڑی پابندی بھی عائد کی گئی ہے۔میڈیا کی خبرکے مطابق وزارت بلدیات کی جانب سے حجاموں کے لیے جو نئے قواعد جاری کیے گئے ہیں۔ان میں سیلون میں بالوں سے جوؤں کو صاف کرنے کے لیے مخصوص اور […]

image

داغستان میں خواتین کے نقاب پہننے پر عارضی طور پر پابندی عائد

ماسکو: روس کے مسلم اکثریتی شمالی قفقاز کے علاقے داغستان میں حکام نے خواتین کے نقاب پہننے پر عارضی طور پر پابندی عائد کر دی، یہ پابندی گزشتہ ماہ یہودی اور عیسائی عبادت گاہوں پر حملوں میں 22 افراد کی ہلاکت کے بعد لگائی گئی ہے۔داغستان ایک روسی خطہ ہے جو مشرقی یورپ کے شمالی […]

image

دیسی سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’کوُ ‘کو بندکرنے کا فیصلہ

نئی دہلی: دیسی سوشل میڈیا کہا جانے والا پلیٹ فارم ’کو‘ اب بند ہونے جا رہا ہے۔ کمپنی کے شریک بانی ایپرمئے رادھا کرشنن نے لنکڈاِن پوسٹ میں اس کی اطلاع دی ہے۔ خبر کے مطابق گزشتہ کئی ماہ سے ’کو‘ کو فروخت کرنے یا اس کے انضمام کی کئی کمپنیوں سے بات چیت ہو […]

image