
نئی دہلی: دہلی ہائی کورٹ نے جمعہ کو وزیر اعلی اروند کیجریوال کی طرف سے شراب کے مبینہ گھوٹالہ سے متعلق بدعنوانی کے معاملے میں داخل کی گئی ضمانت کی درخواست پر سی بی آئی کو نوٹس جاری کیا۔ جسٹس نینا بنسل کرشنا کی بنچ نے سی بی آئی سے اپنا جواب داخل کرنے کو […]
پٹنہ : بہار کے سابق نائب وزیر اعلی اور اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو نے جے ڈی یو پر سخت حملہ کیا ہے۔ جمعہ (5 جولائی) کو پٹنہ ہوائی اڈے پر صحافیوں سے بات کرتے ہوئے تیجسوی یادو نے بہار میں گررہے پلوں کے بارے میں کہا ہے کہ جتنے بھی پل گر رہے ہیں، وہ […]
ممبئی: عروس البلاد ممبئی میں کرکٹ کے شائقین ممبئی نے جمعرات کی شام ٹی 20ورلڈ کپ کے فاتحین کے ساتھ ‘ٹیم انڈیا فیسٹیول’ کے ایک پرجوش جشن میں شرکت کی۔مرہن ڈرائیویعنی سبھاش چندر بوس روڈ پر چوپاٹی کے ساحل سے نریمن پوائنٹ تک لوگوں کاجم غفیر تھا ۔ٹیم کے ارکان نئی دہلی میں وزیراعظم نریندر […]
دبئی: متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی میں سمندر میں محل نما گھر تعمیر کیے جارہے ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادار ے کی رپورٹ کے مطابق دبئی میں اب تیرنے والے ولاز سیاحوں کو خلیج عرب کی سیر کرائیں گے، یہ فروخت اور کرایہ دونوں کیلئے دستیاب ہوں گے۔رپورٹ کے مطابق ان تیرتے ولاز کی […]
کینبرا: چار فلسطین حامیوں کا گروپ آج صبح کینبرا میں پارلیمنٹ ہاؤز کی چھت پرچڑھ گیا جہاں انہوں نے عمارت کی چھت سے بیانرس لٹکادئیے جن میں حکومت پر جنگی جرائم میں ملوث ہونے کا الزام عائد کیاگیا۔چھت سے اترنے کے بعد آسٹریلین فیڈرل پولیس اور آسٹریلین کیپٹل ٹیریٹوری پولیس کے عہدیداروں نے آج صبح […]
نئی دہلی: سینٹ اسٹیفنس کالج دہلی یونیورسٹی میں عربی، اردو اور فارسی کے پارٹ ٹائم کورسیز سرٹیفیکیٹ، ڈپلوما اور اڈوانسڈ ڈپلوما میں داخلے کے لیے آن لائن فارم بھرنے کا سلسلہ جاری ہے ، داخلے فارم آن لائن جمع کرنے کی آخری تاریخ 19 جولائی ہے۔قابل ذکر ہے کہ سینٹ اسٹیفنز کالج دہلی یونیورسٹی کے […]
نئی دہلی: اترپردیش کے ہاتھرس ضلع میں پیش آنے والی بھگدڑ میں تقریبا 120 لوگوں کی جانیں گئیں، انتہائی افسوسناک واقعہ ہے ۔ اس تباہ کن حادثے کی وجہ سے جان گنوانے والوں میں اکثریت خواتین کی ہے۔ اس دل دہلا دینے والے سانحہ پر ہم اپنے غم کا اظہار کرتے ہوئے ہلاک شدگان کے […]
ممبئی : ٹیلی ویژن انڈسٹری کی معروف اداکارہ حنا خان نے اپنے کیموتھراپی سیشن سے قبل بال کٹوانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔ ایپ انسٹاگرام پر حنا خان نے ایک نئی ویڈیو شیئر کی ہے جس میں انہیں کینسر کے علاج کیلئے اپنے خوبصورت اور گھنے بال کٹواتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔دوسری جانب […]
رانچی :جھارکھنڈ مکتی مورچہ کے کارگزار صدر ہیمنت سورین نے ایک بار پھر وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لیا ہے۔ ہیمنت سورین نے 154 دنوں کے بعد ایک بار پھر یہ ذمہ داری سنبھالی ہے۔ راج بھون میں منعقدہ ایک سادہ تقریب میں گورنر سی پی رادھا کرشنن نے انہیں عہدہ اور رازداری کا […]
کینبرا: چار فلسطین حامیوں کا گروپ کل کینبرا میں پارلیمنٹ ہاؤز کی چھت پرچڑھ گیا جہاں انہوں نے عمارت کی چھت سے بیانرس لٹکادئیے جن میں حکومت پر جنگی جرائم میں ملوث ہونے کا الزام عائد کیاگیا۔چھت سے اترنے کے بعد آسٹریلین فیڈرل پولیس اور آسٹریلین کیپٹل ٹیریٹوری پولیس کے عہدیداروں نے آج صبح 11بج […]