
پٹنہ :آج یہاں ایک سرکاری پروگرام میں وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے سرکاری افسران کے سامنے ہاتھ جوڑ کر کام کو جلد نمٹانے کی گذارش کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد بہار کے اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر ایک پوسٹ میںنتیش کمار کودنیا کا سب سے بے بس و […]
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹی-20 ورلڈ کپ کی مایوس کن کارکردگی کے بعد سلیکٹرز وہاب ریاض اور عبدالرزاق کو برطرف کر دیا ہے۔ عبدالرزاق قومی مینز اور ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کے رکن تھے جب کہ وہاب ریاض مینز ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کا حصہ تھے۔ ان دونوں کی رخصتی کا باضابطہ […]
ویانا: وزیر اعظم نریندر مودی اور آسٹریا کے چانسلر کارل نیہمر نے چہارشنبہ کو باہمی تعاون کو مزید مضبوط کرنے اور تعلقات کو اسٹریٹجک شراکت داری کی سطح پر لے جانے کا فیصلہ کیا۔آسٹریا کے دورے پر آئے مودی نے چانسلر نیہمر کے ساتھ ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ دونوں فریقوں نے یوکرین تنازعہ […]
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے بدھ کو کہا کہ طلاق یافتہ مسلم خاتون کو ضابطہ فوجداری (سی آر پی سی) کی دفعہ 125 کے تحت اپنے سابق شوہر سے کفالت حاصل کرنے کا حق ہے۔جسٹس بی وی ناگارتنا اور جسٹس آگسٹین جارج مسیح کی بنچ نے محمد عبدالصمد کی طرف سے تلنگانہ ہائی کورٹ کے […]
غزہ: جنوبی غزہ کے خان یونس شہر میں ایک اسکول کو نشانہ بناکر کئے گئے اسرائیلی فضائی حملے میں کم از کم 25 فلسطینی شہید اور کچھ دیگر زخمی ہوگئے۔ یہ اطلاع فلسطینی ذرائع نے منگل کو دی سیکورٹی ذرائع نے ژنہوا کو بتایا کہ اسرائیلی طیاروں نے خان یونس کے مشرق میں اباسان الکبیرہ […]
نئی دہلی: مدھیہ پردیش، مغربی بنگال، بہار سمیت ملک کی سات ریاستوں کی 13 اسمبلی سیٹوں کے لیے ضمنی انتخابات کے لیے ووٹنگ صبح 7 بجے شروع ہو گئی۔ ووٹنگ شام 6 بجے تک جاری رہے گی۔ نتائج کا اعلان 13 جولائی کو کیا جائے گا۔مدھیہ پردیش کے چھندواڑہ ضلع میں امرواڑہ اسمبلی سیٹ کے […]
نئی دہلی وشو ہندو پریشد (وی ایچ پی) نے ہندو مندروں اورتیرتھ استھلوں( زیارت گاہوں) کے علاقوں میں مسلمانوں کی دکانیں بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ یو این آئی کی خبر کے مطابق وی ایچ پی جنرل سکریٹری بجرنگ باگڑا نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا، ”ہمیں بہت سی جگہوں سے اطلاع ملی ہے کہ […]
نئی دہلی : ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق سلامی بلے باز گوتم گمبھیر کو ہندوستانی ٹیم کا نیا ہیڈ کوچ مقرر کیا گیا ہے۔ ہفتوں پہلے سے امید کی جا رہی تھی کہ راہل دراوڑ کی جگہ گوتم گمبھیر ہی لیں گے، بس اعلان کا انتظار باقی تھا۔ اور آج بی سی سی آئی نے […]
کولکتہ :ترنمول کانگریس کی رکن پارلیمنٹ مہوا موئترا نے مرکزی وزیر شانتنو ٹھاکر پر سنگین الزام عائد کیا ہے۔ انھوں نے شانتنو کی طرف سے جاری کیے گئے ایک ’بیف پاس‘ کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا کہ اس میں بی ایس ایف کو ہدایت دی گئی تھی کہ پاس رکھنے والے کو بیف لے جانے […]
ریاض: سعودی عرب کی تاریخ میں پہلی بار خواتین نے 7 جولائی بروز اتوار کسوہ (غلافِ کعبہ) کو تبدیل کرنے کی سالانہ رسم میں حصہ لیا۔ایکس پر، سعودی اتھارٹی نے تقریب میں شرکت کے دوران جنرل پریذیڈنسی برائے امور عظیم الشان اور مسجد نبوی کی خواتین ملازمین کی تصاویر شائع کیں۔اتوار کی صبح 159 کاریگروں […]