Avatar

Roznama Mera Watan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

اعتما د کا ووٹ ہارنے کے بعدنیپال کےوزیر اعظم پرچنڈ کا استعفیٰ

کاٹھمنڈو:نیپال میں آج ایک بڑا سیاسی الٹ پھیر اس وقت دیکھنے کو ملا جب وزیر اعظم پشپ کمل دہل پرچنڈ پارلیمنٹ میں اعتماد کا ووٹ ہار گئے۔ اس کے ساتھ ہی انھوں نے وزیر اعظم کے عہدہ سے استعفیٰ بھی دے دیا ہے۔ دراصل گزشتہ ہفتہ کمیونسٹ پارٹی آف نیپال-یونیفائیڈ مارکسوادی لینن وادی (سی پی […]

image

اب ہر سال 25 جون کوسمویدھان ہتیا دیوس منایا جائیگا

نئی دہلی: مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے 1975 کی ایمرجنسی کو لے کر ٹویٹ کرکے بڑا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اب ہر سال 25 جون کوسمویدھان ہتیا دیوس (یعنی یوم قتل آئین) منایا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ 1975 میں اس دن ایمرجنسی لگائی گئی اور لاکھوں لوگوں کو جیل […]

image

پولیس عہدیدار کر تھپڑ مارنے کے الزام میں اسپائس جیٹ ایئرلائن کی خاتون ملازمہ گرفتار

جے پور: ایئرپورٹ پر پولیس عہدیدار کر تھپڑ مارنے کے الزام میں اسپائس جیٹ ایئرلائن کی خاتون ملازمہ کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ایئرلائن نے اس واقعہ کو جنسی ہراسانی کا سنگین کیس قرار دیتے ہوئے فوری قانونی کارروائی کرنے کے کا بھی اعلان کیا۔اسپائس ایئرلائن کی ایک خاتون ملازمہ کو جے پور ایرپورٹ […]

image

اسپینش فٹبالر لامین یمال کوہوم ورک کرنے کی شرط پریورو کپ کھیلنے کی اجازت ملی

ڈورٹمنڈ۔(جرمنی): اسپین کی ٹیم یورو کپ کے فائنل میں پہنچ چکی ہے تاہم آپ یہ جان کر حیران رہ جائیں گے کہ نوجوان اسپینش فٹبالر لامین یمال کو ایک شرط پر ٹورنامنٹ کھیلنے کی اجازت ملی تھی۔ جرمنی میں کھیلے جا رہے یوروکپ میں اسپین کو سیمی فائنل میں پہنچانے میں اہم کردار ادا کرنے […]

image

ہاتھرس بھگدڑ سے متعلق درخواست پر سماعت سے سپریم کورٹ کاانکار

یوپی کے ہاتھرس میں 2 جولائی کو ہوئی بھگدڑ سے متعلق مفادِ عامہ کی درخواست پر سپریم کورٹ نے سماعت سے انکار کر دیا ہے۔ عدالت نے کہا کہ سب کچھ مفاد عامہ کی درخواست کی شکل میں نہیں آنا چاہئے۔ عدالت نے درخواست گزار سے پوچھا ہے کہ آپ براہ راست آرٹیکل 32 کے […]

image

نما زسے متعلق اوم کمار کےطنز کا چندرشیکھر آزادکی جانب سے مہذب انداز میں جواب

نئی دہلی :نگینہ سے رکن پارلیمنٹ چندرشیکھر آزاد نے کچھ دنوں قبل نماز اور کانوڑ یاترا سے متعلق ایک بیان دیا تھا۔ انھوں نے کہا تھا کہ کانوڑ پر دکانیں 20 دنوں تک بند رہ سکتی ہیں تو عید پر 20 منٹ کے لیے سڑک پر نماز بھی ہو سکتی ہے۔ اس پر بی جے […]

image

گجرات کی خانگی کمپنی میں 10 ملازمتوں کے لیے 1800 امیدوار

احمد آباد: گجرات کے ضلع بھڑوچ میں ایک خانگی کمپنی میں 10 ملازمتوں میں کے لیے لگ بھگ 1800 امیدوار جمع ہوگئے جس کی وجہ سے بھگدڑ جیسی صورتحال پیدا ہوگئی۔انہو ں نے اسٹیل ریلنگ کو توڑ دیا تاکہ آفس کے اندر داخل ہوکر انٹرویو دے سکیں۔ ریلنگ ٹوٹنے سے کئی لوگ نیچے گرپڑے اور […]

image

حیدرآباد واقع بینک آف انڈیا میں برقع پہن کر نہ آنے کا نوٹس

حیدرآباد: حیدرآباد واقع بینک آف انڈیا میں برقع پہن کر نہ آنے کا نوٹس نظر آیا۔ عطاپور شاخ میں تعزیرات ہند کی دفعہ 332 اور 353 کا حوالہ دیکر نوٹس لگایا گیا تھا۔منصف نیو ز پورٹل کی خبر کے مطابق نو ٹس میں لکھا تھا کہ تعزیرات ہند کی دفعہ 332 اور 353 کے تحت […]

image

امریکی شہر کیلیفورنیا میں تین افرادکا بہیمانہ قتل

کیلی فورنیا:امریکہ کے شہر کیلیفورنیا میں تین لوگوں کا بہیمانہ قتل کیے جانے کا واقعہ پیش آیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق معاملہ بدھ کی شب پیش آیا جب گھر میں گھس کر ایک ہی کنبہ کے تین لوگوں پر اندھا دھند فائرنگ کر دی گئی۔ پولیس نے اس معاملے میں ایک مشتبہ شخص کو […]

image

ملک بھر میں آئندہ چار سے پانچ روز تک بارش کا الرٹ

نئی دہلی :محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں آئندہ چار سے پانچ روز تک بارش کا الرٹ جاری کر دیا ہے۔دہلی کے کچھ علاقوں میں دو دنوں سے بارش ہو رہی ہے۔ جس سے لوگوں کو گرمی سے کچھ راحت ملی ہے۔ دہلی میں اگلے پانچ دنوں تک بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ […]

image