
جنتادل یو کے سینئر رہنما اور حکومت بہار میں وزیر رتنیش سدا کے ساتھ نئے سال کے پہلے دن ہی بڑا حادثہ ہو گیا۔ آج صبح ٹہلنے کے لیے نکلے رتنیش سدا کو ایک آٹو نے پیچھے سے زوردار ٹکر مار دی۔ اس ٹکر سے ان کے سر اور پیر میں چوٹ لگی ہے۔ اس […]
نئے سال کا آغاز ہوتے ہی اتر پردیش کی راجدھانی لکھنؤ سے قتل کا خوفناک واقعہ سامنے آیا ہے۔ یہاں ہوٹل شرنجیت میں ایک شخص نے اپنے کنبہ کے 5 لوگوں کا بے رحمی سے قتل کر دیا۔ نوجوان نے جن کا قتل کیا ہے ان میں اس کی والدہ اور 4 بہنیں شامل ہیں۔ […]
پوری دنیا میں نئےسال کا جشن جاری ہے ۔ جیسے ہی گھڑی کی تینوں سوئیاں 12 پر گئیں، نئے سال کا جشن بھی شروع ہو گیا۔ یہ الگ بات ہے کہ الگ الگ ممالک میں یہ جشن الگ الگ وقت پر شروع ہوا۔ ایسا اس لیے کیونکہ سبھی ممالک کے ٹائم زون الگ الگ ہوتے […]
سنٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن (سی بی ایس ای) نے 2025 کے لیے 10ویں اور 12ویں بورڈ کے امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ سی بی ایس ای کے مطابق 10ویں اور 12ویں جماعت کے پریکٹیکل امتحانات یکم جنوری 2025 سے یعنی آج سے شروع ہوں گے اور 14 فروری 2025 تک […]
ملک میں کسی وزیر اعلیٰ کے پاس کتنی دولت ہے اس کی ایک رپورٹ سامنے آئی ہے۔ ایسو سی ایشن فار ڈیموکریٹک ریفارمس (اے ڈی آر) کے ذریعہ جاری رپورٹ کے مطابق آندھرا پردیش کے وزیر اعلیٰ این چندرا بابو نائیڈو 931 کروڑ روپے سے زیادہ جائیداد کے ساتھ ہندوستان کے سب سے امیر وزیر […]
نئی دہلی: کچھ گھنٹوں کے بعد پورا ملک نئے سال کے جشن میں ڈوب جائے گا۔ شمال سے جنوب اور مشرق سے مغرب تک سکیورٹی کے انتظامات مکمل کیے گئے ہیں۔ کسی بھی ناخوشگوار صورتحال سے نمٹنے کے لیے انتظامیہ تیار ہے۔ اتر پردیش میں مذہبی مقامات کی سکیورٹی بڑھا دی گئی ہے، جھارکھنڈ میں […]
پہاڑی علاقوں میں ہو رہی برفباری اور میدانی علاقوں میں بارش کی وجہ سے درجہ حرارت میں تیزی سے گراوٹ آئی ہے، جس سے شدید سرد لہر شروع ہو گئی ہے۔ ملک کی زیادہ تر ریاستوں میں کم سے کم درجہ حرارت میں 2 سے 3 ڈگری سیلسیس کی گراوٹ درج کی گئی ہے۔ قومی […]
ممبئی کے کوکنی ہال، مدنپورہ میں فیملی فرسٹ گائیڈنس سینٹر کے زیر اہتمام ’’میڈیکل (ہیلتھ) انشورنس: شرعی و عملی رہبری و رہنمائی‘‘ کے عنوان پر ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں شہر کے معروف علماء، دانشوران اور عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اجلاس میں متعدد موضوعات پر روشنی ڈالی گئی، جن میں […]
پٹنہ میں ایک بار پھر احتجاج کر رہے طلباء پر پولیس نے لاٹھی چارج کر دیا ہے۔ گاندھی میدان میں اجازت نہ ملنے کے باوجود بھی احتجاج پر بضد بی پی ایس سی امیدواروں نے اتوار (29 دسمبر) کو زبردست احتجاج کیا۔ معاملے کی حساسیت کو دیکھتے ہوئے اتوار کو صبح سے ہی پورے گاندھی […]
جنوبی کوریا میں ہوئے خوفناک طیارہ حادثہ میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 179 پہنچ گئی ہے۔ یونہاپ نیوز ایجنسی نے بتایا ہے کہ جنوبی کوریا میں ہوائی اڈے پر اترتے وقت رنوے سے پھسلنے کے بعد طیارہ میں آگ لگ گئی جس سے یہ المناک حادثہ پیش آیا۔ حادثہ کا شکار طیارہ مبینہ […]