
نئی دہلی: محکمہ موسمیات نے آج بھی مہاراشٹر، گجرات سمیت مغربی اور جنوبی ہندوستان میں شدید بارش کا الرٹ جاری کیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی دہلی اور اس کے آس پاس ہلکی بارش کے امکانات ہیں۔موسم کی پیشین گوئی کرنے والی ایجنسی اسکائی میٹ کے مطابق، آج یعنی 16 جولائی کو کونکن، گوا اور […]
پٹنہ: وکاش سیل انسان پارٹی (وی آئی پی) کے سربراہ اور بہار حکومت کے سابق وزیر مکیش سہنی کے والد جیتن سہنی کو دربھنگہ ضلع کے افضلہ پنچایت کے سپول بازار میں واقع ان کے آبائی گھر میں قتل کر دیا گیا ہے۔ گھر کے اندر سے مسخ شدہ لاش برآمد کی گئی ہے۔ دربھنگہ […]
مکہ مکرمہ: سورج رواں سال میں پہلی بار آج یعنی 15جولائی کو خانہ کعبہ کے عین اوپر آگیا جس سے دنیا بھر میں قبلہ رخ کا درست تعین کیا جا سکا۔نگراں فلکیاتی سوسائٹی انجینئر ماجد آل زاھرہ کا کہنا ہے کہ سورج کے خانہ کعبہ کے عین اوپر آنے کا سعودی وقت دوپہر 12 بج […]
اسلام آباد: حکومت پاکستان نے ان کی پارٹی پی ٹی آئی (پاکستان تحریک انصاف) پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان کے وزیر اطلاعات نے پیر کے روز اس تعلق سے بیان دیتے ہوئے کہا کہ ’’پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کی پارٹی پر پابندی لگائی جائے گی۔ اس سلسلے میں حکومت […]
نئی دہلی :ہندوستانی روپے کی قدر دن بہ دن گرتی جا رہی ہے، اور آج جب شیئر مارکیٹ کا کاروبار بند ہوا تو ڈالر کے مقابلے میں روپیہ اب تک کی سب سے نچلی سطح پر پہنچ گیا تھا۔ پیر کے روز مارکیٹ بند ہوتے وقت ایک ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر 83.62 روپے […]
گاندھی نگر:گجرات کے الگ الگ علاقوں میں چاندی پورہ وائرس سے انفیکشن کا خطرہ لگاتار بڑھتا جا رہا ہے۔ پیر کے روز گجرات کے ہمت نگر اسپتال میں چاندی پورہ وائرس سے 6 لوگوں کی موت ہو گئی۔ وائرس کے بڑھتے انفیکشن کے مدنظر وزیر صحت رشی کیش پٹیل نے کہا کہ اس سے ڈرنے […]
نئی دیلی “:تہاڑ جیل انتظامیہ کی جانب سے دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کی میڈیکل رپورٹ پر عام آدمی پارٹی کا ردعمل سامنے آیا ہے۔ عآپ کے رکن پارلیمنٹ سنجے سنگھ نے کہا ہے کہ تہاڑ جیل نے اعتراف کیا ہے کہ کیجریوال کا شوگر لیول کئی بار نیچے چلا گیا ہے۔ شوگر لیول […]
لندن: انگلینڈ کے برمنگھم میں فائرنگ کے واقعات میں ایک بچہ سمیت 7افراد ہلاک ہوگئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق لاباما میں پولیس نے بتایا کہ برمنگھم کے ایک نائٹ کلب میں ہفتہ کی رات دیر گئے فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس میں بعض لوگ مارے گئے جبکہ اس سے قبل شہر میں ایک گھر […]
یروشلم: اسرائیل نے ہفتے کے روز غزہ پٹی میں فضائی حملے میں حماس کے خان یونس بریگیڈ کے کمانڈر رافع سلامہ کو شہید کر دیا۔ اسرائیلی سکیورٹی فورسز نے اتوار کو اس کی تصدیق کی۔اسرائیلی فوج اور شن بیٹ کی داخلی سلامتی ایجنسی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ سلامہ خان یونس کے علاقے […]
اسپین نے یورو 2024 کے فائنل میں انگلینڈ کوایک کے مقابلہ دو گولوں سے شکست دی اور چار ٹائٹل جیتنے والی پہلی ٹیم بن گئی۔ اسپین کی پچھلی فتوحات 1964، 2008 اور 2012 میں ہوئی تھیں۔ جرمنی تین ٹائٹلز کے ساتھ اس فہرست میں دوسرے نمبر پر ہے۔ انگلینڈ مسلسل دوسری بار شکستہ دل اور […]