
بھوپال: مدھیہ پردیش کی بی جے پی حکومت نے وضاحت کی ہے کہ اس نے ریاست میں کانوڑ یاترا روٹ پر دوکانداروں کو بورڈ پر اپنا نام لکھوانے کی کوئی ہدایت جاری نہیں کی ہے۔ یہ لازمی نہیں ہے۔اترپردیش میں یاترا روٹ پر دوکانداروں کو بورڈ پر مالک کا نام لکھوانے کی ہدایت پر تنازعہ […]
نئی دہلی: حج 2024 مکمل ہوگیا۔ تمام ہندوستانی حجاج کرام خوشگوار اور پُر سکون ماحول میں فریضہ حج کی مکمل ادائیگی کے بعد 19 امبارکیشن پوائنٹس اور 473 پروازوں کے ذریعے آج وطن واپس پہنچ گئے ۔دہلی کے آئی جی آئی انٹر نیشنل ائیر پورٹ اور ممبئی کے چھتر پتی مہاراج انٹر نیشنل ائیر پورٹ […]
آج مرکزی وزیر مالیات نرملا سیتارمن نے پارلیمنٹ میں معاشی سروے 24-2023 پیش کیا جس میں بڑھتی مہنگائی کے اسباب پر بھی نظر ڈالی گئی ہے۔ حکومت نے اس معاشی سروے میں موجودہ مالی سال کے لیے شرح ترقی کا تخمینہ 6.5 فیصد سے 7 فیصد تک لگایا گیاہے۔ ساتھ ہی سروے میں مہنگائی کے […]
واشنگٹن:امریکی صدر جو بائیڈن نے بڑا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ وہ 2024 میں ہونے والے امریکی صدارتی انتخابات سے اپنا نام واپس لے رہے ہیں۔ اس کے ساتھ انہوں نے یہ بھی واضح کیا کہ وہ اب امریکی صدارتی انتخابات میں مدمقابل نہیں ہیں۔ بائیڈن کے بعد کملا ہیرس اگلی دعویدار ہوں گی۔ بائیڈن […]
نئی دہلی: نریندر مودی حکومت نے سرکاری ملازمین کے آر ایس ایس کی سرگرمیوں میں حصہ لینے پر پابندی ہٹادی ہے۔ واضح رہے ک گزشتہ تین دہائیوں سے یہ پابندی عائد تھی کہ کوئی بھی سرکاری ملازم آر ایس ایس کی سرگرمیوں میں حصہ نہیں لے سکتا تھا۔واضح ہو کہ وزیر اعظم اندرا گاندھی کے […]
نئی دہلی: جنوبی ہند کی ریاست کیرالہ میں نپاہ وائرس سے 14 سالہ لڑکے کی موت کے بعد مرکزی حکومت نے سخت قدم اٹھاتے ہوئے اس معاملے کی تحقیقات کرنے، وبا پر قابو پانے اور تکنیکی تعاون کے لیے ایک کثیر رکنی رسپانس ٹیم تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت صحت نے اس ضمن […]
نئی دہلی :کانگریس کے رکن پارلیمنٹ اور اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی کو کیرالہ کے سابق وزیر اعلیٰ آنجہانی اومن چانڈی کی یاد میں قائم ’اومن چانڈی پبلک سرونٹ ایوارڈ‘ کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔ ’اومن چانڈی فاؤنڈیشن‘ نے اومن چانڈی کی پہلی برسی کے تین دن بعد اتوار (21 جولائی) کو پہلے ’اومن چانڈی […]
نوح: ہریانہ کے ضلع نوح (علاقہ میوات) میں ریاستی حکومت نے 24 گھنٹے کے لیے موبائل انٹرنیٹ خدمات پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومت کی جانب سے لیا گیا یہ فیصلہ اتوار کی شام 6 بجے سے نافذ العمل ہوگا اور یہ پابندی پیر کی شام 6 بجے تک جاری رہے گی۔نوح کے […]
نئی دہلی: ریلائنس جیو چینی کمپنیوں کو پیچھے دھکیل کر دنیا بھر میں ڈیٹا کی کھپت کے معاملے میں نمبر ایک کمپنی بن گئی ہے۔کمپنی کے جون کی سہ ماہی کے نتائج سے پتہ چلتا ہے کہ جیو نیٹ ورک پر ڈیٹا کی کھپت 44 ایکسابائٹ یعنی 4400 کروڑ جی بی کو عبور کر چکی […]
بھنڈ: مدھیہ پردیش کے بھنڈ ضلع میں ایک بیٹے اور بہو نے زمین کے تنازعہ پر اپنی بزرگ ماں کو لاٹھیوں سے پیٹ کر قتل کردیا۔ولیس ذرائع کے مطابق کھرولی گاؤں میں رہنے والی ایک بزرگ خاتون سکھ دیوی بگھیل کل اپنے گھر میں بیٹھی تھی تبھی حصے کی تقسیم پر اس خاتون کی اپنے […]