
نئی دہلی :وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن کے ذریعے پارلیمنٹ میں عام بجٹ پیش کیے جانے کے بعد سے اس کی شدید مخالفت ہو رہی ہے۔ ملک کی تمام اپوزیشن پارٹیاں و غیر بی جے پی ریاستیں مرکز پر امتیازی سلوک کا الزام عائد کر رہی ہیں۔ ایسے میں 27 جولائی کو دہلی میں ہونے […]
رانچی: جھارکھنڈ کے وزیر اعلی ہیمنت سورین کے خلاف نازیبا تبصرے کے بعد بی جے پی کے رکن اسمبلی بھانو پرتاپ شاہی کے خلاف ایس سی-ایس ٹی قانون کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق منگل کے روز جے ایم ایم کارکن راجندر اوراؤں کی شکایت پر بی جے پی کے رکن […]
نئی دہلی : ’’ مرکزی حکومت کا حالیہ بجٹ ہندوستان کے غریبوں، پسماندہ طبقات ، دلتوں، آدی واسیوں اور مذہبی اقلیتوں کے لیے مایوس کن ہے۔ بجٹ ملک کی اقتصادی پالیسیوں کو آگے بڑھاتا ہے۔ یہ معاشی چیلنجوں کو مستحکم کرنے اور عام آدمی کی ضروریات کو پوری کرنے میں معاون و مددگار ہوتا ہے، […]
نئی دہلی: پارلیمنٹ کے باہر آج کافی ہنگامہ ہوا۔ دراصل، لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر اور کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے کسان لیڈروں کو پارلیمنٹ میں اپنے دفتر میں ملنے کے لئے بلایا تھا لیکن اس وقت ہنگامہ ہو گیا جب کسانوں کو پارلیمنٹ میں داخل نہیں ہونے دیا گیا۔ تاہم ہنگامہ اور احتجاج کے […]
حیدرآباد: حیدرآباد کی پرامن فضا کو مکدر کرنے کی کوشش جاری ہے۔ منصف نیوزپورٹل کی خبر کے مطابق معین آباد کے چلکور گاؤں میں پیر کے روز چند شرپسند عناصر نے رات کی تاریکی میں قطب شاہی دور کی مسجد کو شہید کردیا تھا جس کی وجہ سے مسلمانوں میں شدید برہمی اور غم کی […]
کاٹھمنڈو: نیپال کی راجدھانی کاٹھمنڈو کے تریبھون بین الاقوامی ہوائی اڈے پر آج صبح طیارہ رن وے پرپھسل جانے سے پیش آنے والے حادثے میں 18 لوگوں کی موت ہونے کی اطلاع ہے میڈیا رپورٹ کے مطابق شوریہ ایئر لائنز کا طیارہ کاٹھمنڈو سے پوکھرا کے لیے اڑان بھر رہا تھا۔ طیارے میں پائلٹ سمیت […]
نئی دہلی :دہلی فسادات کے دوران پولیس کے ذریعہ مبینہ طور پر پیٹے جانے اور قومی ترانہ گانے کے لیے مجبور کیے گئے مسلم نوجوان کی موت سے متعلق جانچ کا معاملہ اب سی بی آئی کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ دہلی ہائی کورٹ نے فروری 2020 میں 23 سالہ فیضان کی موت کی […]
نئی دہلی : انڈیا بلاک نے مرکزی وزیر مالیات نرملا سیتارمن کے ذریعہ منگل کو پیش کردہ بجٹ کو عوام مخالف اور تفریق آمیز قرار دیا ہے۔ انڈیا بلاک نے اس بجٹ سے متعلق ایک میٹنگ کی جس میں فیصلہ لیا گیا کہ اس بجٹ کے خلاف اپوزیشن اراکین پارلیمنٹ بدھ کے روز صبح 10.30 […]
نئی دہلی :گزشتہ ڈیڑھ ماہ سے جاری نیٹ پیپر لیک تنازعے پر سپریم کورٹ نے اہم فیصلہ دیتے ہوئے دوبارہ امتحان کرانے سے انکار کر دیا ہے۔ منگل (23 جولائی) کو سپریم کورٹ نے یہ فیصلہ سنایا۔ فیصلہ پڑھتے ہوئے سی جے آئی چندر چوڑ نے کہا کہ مرکزی حکومت اور نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی (این […]
نئی دہلی: حزب اختلاف نے عام بجٹ 2024 کو مایوس کن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ مودی حکومت کا کرسی بچاؤ بجٹ ہے اور اسے ’پی ایم سرکار بچاؤ اسکیم‘ کہنا چاہئے۔ اپوزیشن جماعت کانگریس نے کہا کہ اہم مسائل کا ذکر تک نہیں کیا گیا۔راہل گاندھی نے ایکس پر لکھا، ’’یہ کرسی […]