قومی خبریں

خواتین

سعودی عرب دنیا کے طاقتور ترین ممالک کی فہرست میں شامل

ریاض :سبق ویب سائٹ کے مطابق فوربز نے دنیا کے طاقتور ترین 10 ممالک کی فہرست جاری کی ہے جس کو ترتیب دینے میں ملک کی قیادت، سیاسی اثرات، معیشت اور عسکری قوت کے علاوہعالمی اتحادات کو مد نظر رکھا گیا ہے۔فہرست میں سعودی عرب کو 9 ویں جبکہ امارات کو 10 ویں نمبر پر شامل کیا گیا ہے جبکہ امریکہ سرفہرست ہے۔
فوربز کی ترتیب میں چین کو دوسرے، روس کو تیسرے، جرمنی کو چوتھے، برطانیہ کو پانچویں، جنوبی کوریا کو چھٹے، فرانس کو ساتویں اور جاپان کو آٹھویں نمبر پر شمار کیا گیا ہے۔
سعودی عرب دنیا کے طاقتور ترین ممالک کی فہرست میں 9 ویں نمبر پر ہے۔

No Comments:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *