Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

بھائی جگن موہن ریڈی کے الزام پررو پڑیں بہن شرمیلا

جذباتی انداز میں کہاکہ اپنے بھائی کی خاطر ہزاروں کلومیٹر پدیاتراکی

حیدرآباد: سیاسی عزائم کے ساتھ کانگریس میں شامل ہونے پر آندھراپردیش کے وزیراعلی و حکمران جماعت وائی ایس آرکانگریس کے سربراہ وائی ایس جگن موہن ریڈی کی جانب سے ان کی بہن و آندھراپردیش کانگریس کی سربراہ وائی ایس شرمیلا پر لگائے گئے الزام پرشرمیلا اشکبار ہوگئیں۔شرمیلانے میڈیا سے بات کرتے ہوئے جذباتی انداز میں کہاکہ اپنے شوہر اور بچوں کو چھوڑ کرانہوں نے اپنے بھائی کی خاطر ہزاروں کلومیٹر پدیاترا کی تھی۔شرمیلا نے کہاکہ انہوں نے اُس وقت اپنے بھائی کے لئے کام کیا تھا۔وہ اس کیلئے بائبل کی قسم کھائیں گی۔انہوں نے پوچھا کہ کیا ایساکرنے کے لئے جگن تیار ہیں؟

No Comments:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *