Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

سلمان خان کے والد سلیم خان نے ڈالا ووٹ

بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کے والد سلیم خان اور والدہ سلمیٰ خان نے ممبئی میں اپنا ووٹ ڈال دیا ہے۔ پولنگ سینٹر کے باہر سے سلیم اور سلمیٰ خان کی تصویر منظر عام پر آئی ہے۔ اکشے کمار، راج کمار راؤ، کارتک آرین، ارملا مانتوڈکر، سبھاش گھئی، فرحان اختر، زویا اختر، نکیتا دتا بالی ووڈ کی ان ہستیوں میں شامل ہیں جو اپنا ووٹ ڈال چکی ہیں۔

No Comments:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *