Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے وزیراعظم نریندر مودی کو یوم پیدائش پر مبارکباددی

صحت اور مسرت کیلئے دعا کی اور امید ظاہر کی کہ وہ اپنی قیادت سے ملک کے عوام کو فائدہ پہنچاتے رہیں گے۔

نئی دہلی :صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے آج وزیراعظم نریندر مودی کو اُن کی سالگرہ پر نیک خواہشات پیش کی ہیں۔ اپنے پیغام میں صدر جمہوریہ نے امید ظاہر کی وزیراعظم کی دور رس سوچ اور مضبوط قیادت کے ساتھ وپ امرت کال میں بھارت کی مجموعی ترقی کیلئے راہ ہموار کریں گے۔ انہوںنے وزیراعظم کی صحت اور مسرت کیلئے دعا کی اور امید ظاہر کی کہ وہ اپنی قیادت سے ملک کے عوام کو فائدہ پہنچاتے رہیں گے۔

No Comments:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *