Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

محکمہ انکم ٹیکس کی عمارت میں آگ لگنے سے ایک اہلکار کی موت

دو خواتین سمیت سات افراد کو بحفاظت باہر نکال لیا گیا

نئی دہلی :دہلی کے آئی ٹی او علاقے میں واقع محکمہ انکم ٹیکس کی عمارت میں منگل کو آگ لگنے سنسنی خیز واقعہ سامنے آیا ہے ۔ اس واقعے میں ایک اہلکار کی موت ہونے کی خبرہے۔ دہلی فائر سروس (ڈی ایف ایس) نے کہا کہ دو خواتین سمیت سات افراد کو بحفاظت باہر نکال لیا گیاہے ۔ساتھ ہی آگ پر بھی قابو پا لیا گیا ۔

No Comments:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *