Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

نیوز کلک کے خلاف کاروائی پر میڈیا ناراض

کاروائی کی مذمت کرتے ہوئے صحافتی آزادی پر حملہ قرار دیا

نئی دہلی: میڈیا کی تنظیموں نے پریس کلب آف انڈیا میں اتحاد کا مظاہرہ کرتے ہوئے صحافتی آزادی پر حملے کی سخت مذمت کی۔ نیوز کلک پورٹل سے وابستہ میڈیا پرسنس کے خلاف آج کے پولیس چھاپوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے صحافتی آزادی کو دبانے کی ایک اور کوشش قرار دیا گیا۔ متاثرہ جرنلسٹوں سے اظہار یگانگت کرتے ہوئے میڈیا آرگنائزیشنس نے کہا کہ سرکاری ایجنسیوں کو انتقامانہ کارروائیوں کیلئے استعمال کیا جارہا ہے۔

No Comments:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *