قومی خبریں

خواتین

جھارکھنڈ کے وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین کی سونیا گاندھی سے ملاقات

دونوں رہنمائوں نے آنے والے اسمبلی انتخابات پر بات چیت کی

نئی دہلی: جھارکھنڈ کے وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین نے آج یہاں کانگریس پارلیمانی پارٹی کی لیڈر سونیا گاندھی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور آنے والے اسمبلی انتخابات پر تبادلہ خیال کیا۔ہیمنت سورین نے اپنے ٹویٹر ہینڈل پر یہ معلومات شیئر کی ہیں۔ انہوں نے ملاقات کی تصویر بھی پوسٹ کی ہے جس میں وہ اپنی اہلیہ کلپنا سورین کے ساتھ محترمہ سونیا گاندھی سے مل رہے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ وہ ضمانت پر جیل سے باہر آنے کے بعد محترمہ سونیا گاندھی سے نہیں ملے تھے، اس لیے وہ ان سے ان کی رہائش گاہ پر ملنے گئے۔ اس ملاقات کے دوران انہوں نے سونیا گاندھی سے جھارکھنڈ میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کے بارے میں بھی تبادلہ خیال کی

No Comments:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *