Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

گیان واپی مسجد کےوضو خانہ کااے ایس آئی سروے نہیں

وارانسی کورٹ نے سپریم کورٹ کا حوالہ دیتے ہوئےمتعلقہ عرضی کو خارج کر دیا

وارانسی :گیان واپی مسجد احاطہ میں موجود وضو خانہ کا اے ایس آئی سروے کرائے جانے کے مطالبہ کی درخواست کو عدالت نے خارج کر دیا ہے۔ وارانسی کورٹ نے سپریم کورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے اس عرضی کو خارج کیا۔ سروے کیلئے درخواست عدالت میں داخل کرنے والی راکھی سنگھ اب اس معاملے میں ہائی کورٹ کا رخ کر سکتی ہیں۔

No Comments:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *