Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

جموں وکشمیر میں جھڑپ میں پانچ دہشت گرد ہلاک

پولیس، فوج اور سی آ ر پی ایف کی مشترکہ کاروائی

کُلگام :جموں وکشمیر میں کُلگام ضلعے کے سمنو علاقے میں حفاظتی دستوں کے ساتھ ایک جھڑپ میں پانچ دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔پولیس کے مطابق اِن ہلاک کیے گئے دہشت گردوں کا تعلق لشکر طیبہ تنظیم سے تھا۔ اِس سلسلے میں کارروائی پولیس، فوج اور سی آر پی ایف نے مشترکہ طور پر کی۔
پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ موقع سے مجرمانہ نوعیت کی اشیاء ضبط کر لی گئی ہیں ۔ترجمان نے کہاکہ اِس علاقے سے دہشت گردوں کا صفایا کرنے کا کام جاری ہے۔ یہ تصادم کَل دیر شام شروع ہوا تھا۔

No Comments:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *