قومی خبریں

خواتین

نئی دہلی-دربھنگہ کلون ایکسپریس میں آگ لگنے سے 8 لوگ جھلسے

ٹرین نمبر 02570 کے جنرل کوچز میں آگ لگی

ایٹاوا میں بدھ کے روز نئی دہلی-دربھنگہ کلون ایکسپریس کے جنرل کوچ میں آگ لگنے سے بھگدڑ والا ماحول پیدا ہو گیا اور 8 لوگ جھلس بھی گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹرین نمبر 02570 کے جنرل کوچز میں آگ لگی ہے اور فی الحال ٹرین سرائے بھوپت اسٹیشن پر رکی ہوئی ہے۔ ٹرین میں آگ لگنے کی خبر ملتے ہی فائر بریگیڈ کی گاڑیاں جائے حادثہ کے لیے روانہ ہو گئیں۔

No Comments:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *