Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

ڈوڈہ میں اندوہناک سڑک حادثہ 38 مسافروں کی موت

ضلع کے اسّر میں ایک بس بے قابو ہو کر تقریباً 300 فیٹ گہرے گڈھے میں جا گری

جموں ڈویژن کے ڈوڈہ ضلع میں ایک اندوہناک سڑک حادثہ پیش آیا ہے۔ ضلع کے اسّر میں ایک بس بے قابو ہو کر تقریباً 300 فیٹ گہرے گڈھے میں جا گری جس کی وجہ سے بس میں سوار 38 مسافروں کی موت ہو گئی۔ اس حادثہ میں 17 افراد کے زخمی ہونے کی بھی اطلاع ہے جن میں سے کچھ کو شدید چوٹیں آئی ہیں۔ حادثہ کی خبر ملنے کے بعد لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے اظہارِ غم کیا ہے۔

No Comments:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *