Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

سعودی عرب میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک پہنچنے کا اندیشہ

ریاض: جنوبی ایشیا سمیت دیگر ممالک کی طرح سعودی عرب میں بھی ان دنوں شدید گرمی کی لہر جاری ہے۔ سعودی مرکز موسمیات کے مطابق سعودی عرب میں یکم جون سے درجہ حرارت 50 ڈگری تک پہنچنے کا امکان ہے۔سعودی مرکز موسمیات کا کہنا ہےکہ شدید دھوپ میں کارکنوں سے کام نہ لینے کی ہدایت کی گئی ہے۔ مرکزی موسمیات کے مطابق اس سال وسطی اور مشرقی علاقے میں درجہ حرارت 48 سے 50 ڈگری تک جانے کا امکان ہے۔

No Comments:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *