Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

کونسلر رافعہ عامر کے دفتر میں ہاﺅس ٹیکس جمع کرنے کےلئے خصوصی کیمپ 26دسمبر کو

نئی دہلی،23دسمبر (میرا وطن )
عام آدمی پارٹی کی بازار سیتا رام وارڈ 78سے کونسلر اوردہلی میونسپل کارپوریشن کی اسٹینڈنگ کمیٹی کی ر کن رافعہ ماہر کی جانب سے ہاﺅس ٹیکس جمع کرنے کے لئے ایک خصوصی کیمپ کا اہتمام کیا جا رہا ہے ۔ یہ کیمپ ان کے دفتر 652 چوڑی والان ،سیما لاج کے نزدیک چاوڑی بازار میں دو پہر 12بجے شام 4بجے تک لگایا جائے گا ۔ رافعہ ماہر نے حلقہ کے تمام خواہش مند لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ ان کے دفتر پہنچ کر خصوصی کیمپ سے فائدہ اٹھائیں

No Comments:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *