
پریاگ راج ( نامہ نگار ): آج کے دور میں معاشرے کی ستم ظریفی کو اپنی تخلیقات کے ذریعہ اجاگر کرنا، غلط چیزوں کے خلاف اپنی تخلیقات کے ذریعہ ڈٹ جانا بڑی بات ہے۔ کہانیوں اور غزلوں کے ذریعہ قلمکار اپنا کلام کہتے رہے ہیں اور آئندہ بھی کہتے رہیں گے۔ یہ بات پرمود دوبے […]
تروپتی(عقاب نیوزایجنسی)ڈائرکٹر؍سکریٹری آندھراپردیش اسٹیٹ اردواکیڈیمی ڈاکٹر ایوب حسین کے بموجب اکیڈیمی کے ز یر ا ہتمام عنقریب ایک معیاری رسالہ کی اشاعت عمل میں لائی جائے گی۔جوتعلیم اورادب پرمنحصر ہوگا۔رسالہ کی ترتیب، پیش کش ا و ر مو ا د کا بلند معیاراکیڈیمی کااہم مقصدہوگا۔انہوں نے اہل اورخواہشمندقلم کاروں سے درخواست کی ہے کہ وہ […]
حیدرآباد (پریس نوٹ) مشینیں کبھی بھی انسان کا متبادل نہیں ہو سکتیں۔ دو زبانوں میں مہارت کے باوجود مخصوص علمی کتابوں کا ترجمہ کرنے کے لیے اس موضوع سے واقفیت کی ضرورت بھی پیش آتی ہے۔ “ پروفیسر ہری بنڈی لکشمی، ڈین، اسکول آف لٹریری اسٹڈیز اور صدر شعبۂ ترجمہ ، ایفلو نے کل مولانا […]
دوحہ:قطر میں 1959 سے اردو شعر و ادب کے گلش کی آبیاری کرنے والی تنظیمـ’بزم اردو قطر‘کے زیرِ اہتمام خوش فکر شاعرہ ثمرین ندیم ثمر کے مجموعۂ غزلیات ‘خوشبوئے خیال’ کی تقریبِ رونمائی و مشاعرہ وزارتِ ثقافت قطر کے تعاون سے بیت السلیطی کلچرل سینٹر، دوحہ کے وسیع ہال میں پر وقار انداز میں 12 […]
اوید اختر کا کہنا ہے کہ ’’آج کل ہمارے ملک میں نئی نسل کے نوجوان اردو اور ہندی کم بولتے ہیں، آج زیادہ توجہ انگریزی پر ہے، ہمیں ہندی میں بات کرنی چاہیے کیونکہ یہ ہماری قومی زبان ہے۔‘‘