
نئی دہلی : وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنے ریڈیو پروگرام من کی بات کے 108 ویں ایپی سوڈ اتوار کو ملک سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آپ سب کو 2024 کے لیے نیک خواہشات۔ یہ 140 کروڑ ہندوستانیوں کی طاقت ہے کہ اس سال ہمارے ملک نے کئی خاص کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ […]
نئی دہلی :پہلوان بجرنگ پونیا کے بعد آج خاتون ریسلر ونیش پھوگاٹ نے بھی اپنا میڈل واپس کر دیا ہے۔ جب وہ اعزاز واپس کرنے پی ایم او جا رہی تھیں تو پولیس نے انہیں کرتبیہ پتھ پر پر روک دیا۔ لہذا، ونیش پھوگاٹ نے اپنا ارجن ایوارڈکرتبیہ پتھ بیریکیڈس پر چھوڑ دیا۔ ونیش پھوگاٹ […]
استنبول: ترکی کے صدر رجب طیب اردغان نے ایک مرتبہ پھر غزہ پر اسرائیلی فضائی اور زمینی حملوں کے نتیجے میں ہونے والی بچوں اور عورتوں سمیت 21 ہزار ہلاکتوں کو اسرائیلی دہشت گردی قرار دیتے ہوئے کہا ہے ‘اسرائیل کے وزیر اعظم اور جرمنی کے ہٹلر میں کوئی فرق نہیں ہے ۔طیب اردغان نے […]
نئی دہلی: دہلی میں شدید دھند اور ویزیبلیٹی میں کمی کے درمیان دہلی ٹریفک پولیس نے جمعہ کو ایڈوائزری جاری کی ہےجس میں مسافروں سے کہا گیا کہ وہ محفوظ طریقے سے اپنی منزل تک پہنچنے اور دھند کی وجہ سے ناخوشگوار واقعات کو روکنے کے لیے محتاط رہیں۔ایڈوائزری میں کہا گیا ہے، ’’دہلی میں […]
نئی دہلی: گرفتار ہندوستانی بحریہ کے جن 8 سابق افسران کو قطری عدالت نے موت کی سزا سنائی تھی، ان کی سزا معطل کر دی گئی ہے۔ خیال رہے کہ ہندوستانی بحریہ کے یہ تمام آٹھ سابق افسران گزشتہ سال اگست سے قطر کی جیل میں ہیں۔ قطر نے ابھی تک ان تمام سابق افسران […]
جدہ: سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی زیر سرپرستی تیسری حج و عمرہ کانفرنس 2024 کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ کانفرنس 8 سے 11 جنوری کو جدہ کے سپرڈوم میں وزارت حج وعمرہ کےزیر نگرانی ہو گی۔ اس کا مقصد عازمین کے تجربے کو بہتر بنانا ہے۔کانفرنس و نمائش میں مختلف ممالک […]
مرکزی حکومت نے مسلم لیگ جموں و کشمیر پر پابندی لگا دی ہے۔ سامنے آ رہی خبروں کے مطابق یو اے پی اے کے تحت کارروائی کرتے ہوئے مرکز نے مسلم لیگ جموں و کشمیر (مسرت عالم گروپ) پر پابندی لگائی گئی ہے۔ اس سلسلے میں مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے خود اپنے آفیشیل […]
نئی دہلی :پربھاس کی سالار اورشاہ رخ خان کی ڈنکی جس کا باکس آفس پرتصادم ہوا ہے‘ نہ صرف ہندوستان میں بہتر کمائی کررہی ہیں بلکہ انٹرنیشنل مارکٹ میں بھی شاندار کمائی کے ساتھ آگے بڑھ رہی ہیں۔ ورائٹی میں شائع تازہ رپورٹ کے مطابق کرسمس سے قبل کے ہفتے کے آخر ی دونوں میں […]
ماسکو: فلسطینی تحریک مزاحمت حماس نے غزہ کی پٹی میں لڑائی کے خاتمے کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں روس کی کوششوں کی بھرپور تعریف کی ہے۔ حماس کے سیاسی بیورو کے رکن اسامہ حمدان نےپریس کانفرنس سے خطاب کر ر ہے تھے۔انہوں نے کہا ’’ہم روسی وفد کے ذمہ دارانہ موقف کی […]
ماسکو:روس میںاس سال کرسمس اور نئے سال کا جشن نہیں منانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اس کی وجہ یہ ہے کہ ماسکو میںتین دن پہلے ایک ہائی پروفائل پارٹی ہوئی تھی جس میں شامل لوگوں کی فحش حرکات اور پارٹی کے مناظر نے روسی عوام کو غصے سے بھر دیا۔پارٹی میں سینیا سوبچاک بھی تھیں […]