Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

انٹرٹینمنٹ

فلموں میں بہترین کارکردگی کے لیے صدر جمہوریہ کے ہاتھوں نیشنل فلم ایوارڈکی تقسیم

نئی دہلی :سال 2021 کے درمیان فلموں میں بہترین کارکردگی کے لیے 69ویں نیشنل فلم ایوارڈ کا اعلان رواں سال 24 اگست کو کیا گیا تھا۔ کل اس ایوارڈ کو انعام یافتگان کے حوالے کیا گیا۔ 69ویں نیشنل فلم ایوارڈ تقریب کا انعقاد آج دہلی کے وِگیان بھون میں ہوا جہاں صدر جمہوریہ دروپدی مرمو […]

image

وحیدہ رحمان کو باوقار دادا صاحب پھالکے لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ

ممبئی: نامور بالی ووڈ اداکارہ وحیدہ رحمان کو ہندوستانی سنیما کے سب سے بڑے اعزاز دادا صاحب پھالکے ایوارڈ سے نوازا جائے گا۔ مرکزی وزیر اطلاعات و نشریات انوراگ ٹھاکر نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر ایک طویل نوٹ شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ میں یہ اعلان کرتے ہوئے انتہائی خوشی اور اعزاز محسوس کر […]

image

جوان فلم کی دنیا بھر میں دھوم ،آمدنی ایک ہزار کروڑ سے اوپر پہونچی

ممبئی: بالی ووڈ کے کنگ خان شاہ رخ خان کی فلم جوان نے دنیا بھر میں 1000 کروڑ روپے کما لیے ہیں۔ ایٹلی کی ہدایت کاری میں بننے والی شاہ رخ خان کی جوان 7 ستمبر کو ریلیز ہوئی تھی۔ فلم جوان کو ریلیز ہوئے 19 دن ہوچکے ہیں۔ فلم جوان ہر روزنئے ریکارڈ بنا […]

image

عامر خان کی فلم لاپتہ لیڈیز کا ٹیزرجاری

ممبئی، 9 ستمبر:بالی ووڈ اداکار اور فلمساز عامر خان کی پروڈیوس کردہ فلم ‘لاپتہ لیڈیز’ کا ٹیزر جاری کر دیا گیا ہے۔ عامر خان کی سابق اہلیہ کرن راؤ نے 2011 میں ریلیز ہونے والی فلم ‘دھوبی گھاٹ’ کی ہدایت کاری کی تھی۔ اس فلم میں عامر نے بطور پروڈیوسر کام کیا تھا۔ کرن راؤ […]

image

فلم جوان کی کامیابی پر کنگنا رنوٹ بنیں شاہ رخ کی مداح

ممبئی: جوان کو اس کے پہلے دن شائقین کی طرف سے زبردست ردعمل ملنے کے بعدکنگنا رنوٹ بنیں شاہ رخ کی مداح بن گئی ہیں ۔ انسٹاگرام اسٹوریز پرکنگ خان کو سنیما گوڈ قرار دیتے ہوئےکنگنا نے کہا کہ ہندوستان کو ان کی ضرورت ہے ۔ نوے کی دہائی کےحتمی عاشق ہونے سے لے کر […]

image

راکھی بہ نام فاطمہ سرخ برقعے میں نظر آئیں

ممبئی :عمرہ سے واپس آنےکے بعدراکھی ساونت سرخ برقعے میں نظر آئیںتو ان کے نئے اندازکو دیکھ کر صارفین نے انہیں ٹرول کرنا شروع کردیا۔ راکھی کی یہ تصویر سوشل میڈیا پرخوب وائرل ہو رہی ہے،اس ویڈیو کو انسٹا بالی ووڈ نے شیئر کیا ہے۔واضح ہوکہ راکھی نے مذہب اسلام کر اپنا نام بدل کر […]

image

ارجن رامپال چوتھے بچے کے باپ بنے

ممبئی:بالی ووڈ اداکار ارجن رامپال چوتھی بار باپ بن گئے ہیں۔ ارجن رامپال اور گیبریلا ڈیمیٹریڈیس کے دوسرے بچے کی پیدائش ہوئی۔ ذرائع کے مطابق اسٹار نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی اہلیہ کو لڑکے کی ولادت ہوئی ہے۔ ارجن اورگیبریلا کے پہلے بچے کا نام ایرک ہے جو اس ہفتے کے شروع میں […]

image

سارہ علی خان نے مہاکال درشن پر ٹرولز کو دیا جواب، ’یہ میرے ذاتی عقیدے کا معاملہ ہے، کوئی مداخلت نہ کرے‘

اداکارہ سارہ علی خان نے ان ٹرولز (ناقدین) کو جواب دیا ہے جو ان کے اجین کے مہاکال مندر کے دورے پر سوال اٹھا رہے تھے۔ سارہ علی خان اپنے ساتھی اداکار وکی کوشل کے ساتھ اپنی آنے والی فلم ‘ذرا ہٹ کے ذرا بچ کے’ کی تشہیر کے سلسلے میں مدھیہ پردیش میں تھیں۔ […]

image

پروڈکشن کمپنی نے نہیں کی بل کی ادائیگی -’غدر 2‘ کے ڈائریکٹر انل شرما پر امیشا پٹیل کا سنگین الزام

فلم ’غدر 2‘ جلد ہی بڑے پردے پر ریلیز ہونے والی ہے۔ اس فلم میں سنی دیول اور امیشا پٹیل ایک بار پھر مرکزی کردار میں ہیں۔

image

نامور بالی ووڈ اداکارہ کرشمہ کپور آج 49 سال کی ہو گئیں

کرشمہ کی قسمت کا ستارہ سال 1996میں ریلیز فلم راجہ ہندوستانی سے چمکا، اس فلم میں عامر خان ہیرو تھے۔

image