نئی دہلی: 70 ویں قومی فلم ایوارڈ تقریب میں بالی ووڈ کے معروف اداکار متھن چکرورتی کو سنیما کی دنیا کا سب سے بڑا اعزاز دادا صاحب پھالکے ایوارڈ دیا گیا جبکہ کنڑ فلموں کے سپر اسٹار رشبھ شیٹی کو بہترین اداکار کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔ فلم ایوارڈز تقریب میں مختلف زبانوں کی بہترین […]
ممبئی: بالی ووڈ کے معروف اداکار گووندا کو منگل کی صبح اپنی ہی لائسنس یافتہ ریوولور سے گولی لگ گئی، جس کے باعث وہ زخمی ہو گئے ہیں۔ ’این ڈی ٹی وی‘ پر شائع رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ صبح 4 بج کر 45 منٹ پر پیش آیا۔ کہا جا رہا ہے کہ گووندا پستول […]
بالی ووڈ کے کنگ خان شاہ رخ خان اور اداکارہ رانی مکھرجی کو بہترین اداکار اور بہترین اداکارہ کا انٹرنیشنل انڈین فلم اکیڈمی ایوارڈ (آئیفا) دیا گیا۔ ابوظہبی میں تین روزہ آئیفا ایوارڈ شو کا دوسرا دن بالی ووڈ ستاروں کے نام رہا۔ بہترین اداکار کا ایوارڈ شاہ رخ خان کو فلم جوان جب کہ […]
فلم ’لاپتہ لیڈیز‘ نے آسکر 2025 کے لیے ہندوستان کی طرف سے آفیشیل انٹری حاصل کی ہے، اور اب مزید ایک ہندی فلم آسکر ایوارڈس کی دوڑ میں شامل ہو گئی ہے۔ اس فلم کا نام ’سنتوش‘ ہے۔ حالانکہ اس فلم کو ہندوستان کی طرف سے انٹری نہیں ملی ہے، بلکہ برطانیہ نے آسکر 2025 […]
ممبئی: معروف اداکارہ دیپیکا پادوکون کو اسپتال سے چھٹی مل گئی ہے۔ دیپیکا نے حال ہی میں ایک بچی کو جنم دیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق اسپتال کی تمام رسمی کارروائیاں مکمل کرنے کے بعد انہیں ڈسچارج کر دیا گیا۔رپورٹ کے مطابق، اتوار کو دیپیکا اور ان کے شوہر رنویر سنگھ کو اسپتال کے پیچھے […]
ممبئی:بالی ووڈ کی معروف اداکارہ مہما چودھری آج 13 ستمبر کو اپنی 50 ویں سالگرہ منا رہی ہیں۔ مہما چودھری، جن کا اصل نام ریتو چودھری ہے، 1973 میں دارجلنگ میں پیدا ہوئیں۔ انہوں نے فلم ‘پردیس’ کے بعد، مہما نے متعدد فلموں میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا، جن میں ‘دل کیا کرے’، ‘داغ […]
ممبئی: بالی ووڈ کے تجربہ کار اداکار سنجے دت نے بدھ کے روز ملکہ جذبات مینا کماری اور فلمساز کمال امروہی کی دل کو چھو لینے والی داستان محبت کی ایک جھلک شیئر کی، جو جلد ہی سدھارتھ پی ملہوترا کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم میں دکھائی جائے گی۔اس فلم میں ان کے […]
ممبئی:مہاراشٹرا:ابھیشیک بچن اور ایشوریہ رائے بچن ان دنوں اپنے ذاتی تعلقات کو لے کر خبروں میں ہیں۔ اننت امبانی کی شادی کے بعد اب پیرس اولمپکس کی تصاویر منظر عام پر آنے کے بعد دونوں کے درمیان دراڑ کی افواہیں تیز ہوگئی ہیں۔ابھیشیک اور ایشوریا کو عوامی سطح پر ایک ساتھ نہیں دیکھا جاتا، جس […]
ممبئی: ہندی فلم انڈسٹری کے مشہور اور تجربہ کار اداکار دلیپ کمار کے ، ممبئی سمندر کے کنارے پالی ہل میں واقع بنگلہ 170 کروڑ روپے میں فروخت ہو گیا ہے۔ دلیپ کمار اس عمارت کے ٹرپلیکس بنگلے میں رہتے تھے۔ اس پرتعیش بنگلے کی جگہ اب لیجنڈ بلڈنگ کھڑی ہوگی۔دلیپ کمار کا بنگلہ ایپکو […]
ممبئی: شیوسینا کے ایک رکن اسمبلی نے ریلٹی شو”بِگ باس“ کا ٹیلی کاسٹ روک دینے کا مطالبہ کیا اور کہا کہ ایک حالیہ ایپی سوڈ میں فحش مواد پیش کیا گیا۔منیشاکایانڈے نے جو مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ مہاراشٹر ایکناتھ شنڈے کی زیرقیادت حکمراں شیوسینا کے ترجمان بھی ہیں، ممبئی پولیس کمشنر وویک پھنسالکر سے ملاقات […]