
نئی دہلی: ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کے بعد موسم خوشگوار ہو گیا۔ موسم کی ٹھنڈک کے بعد جہاں لوگوں کو گرمی سے راحت ملی ہے وہیں اب بارش بھی عوامی زندگی کے لیے پریشانی کا باعث بن رہی ہے۔ جمعرات کو شدید بارش کے بعد محکمہ موسمیات کو کچھ ریاستوں میں ریڈ اور […]
مہاراشٹر میں جاری سیاسی اتھل پتھل کے درمیان شیوسینا (یو بی ٹی) کے سربراہ ادھو ٹھاکرے نے بی جے پی کو نشانہ بنایا۔
ای ڈی نے اپنی پچھلی چارج شیٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ اروڑہ نے دہلی اسمبلی انتخابات کے لیے پارٹی فنڈ جمع کرنے کے حصے کے طور پرمنیش سسودیا کو 82 لاکھ روپے دیے تھے۔
یہ ملک کے اتحاد اور سالمیت کے لیے مضر ہے۔جمعیۃ علماء ہند نے لاء کمیشن کو بھیجے اپنے اعتراضات
کانگریس لیڈر راہل گاندھی کو مودی سرنیم معاملہ میں گجرات کی سیشن عدالت سے راحت نہیں دی گئی۔ عدالت نے راہل گاندھی کو دی گئی دو سال کی سزا کے خلاف عرضی کو مسترد کر دیا
نئی دہلی، 10 جون(سیاسی تقدیر بیورو): دہلی کے تیمار پور اسمبلی سے عام آدمی پارٹی کے ایم ایل اے، دلیپ پانڈے نے ہفتہ کو تیمار پور وارڈ 11 میں مال اپارٹمنٹس میں جھولوں اور بینچوں کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر ایم ایل اے دلیپ پانڈے نے کہا کہ مال اپارٹمنٹ کے نئے بنے ہوئے […]
کرناٹک اسمبلی انتخاب کے نتائج برآمد ہونے کے بعد کئی غیر کانگریسی لیڈران نے کانگریس کی اعلیٰ قیادت کو مبارکباد پیش کی ہے۔
عدالت نے سیشن کورٹ کے ماہانہ نان نفقہ کو 10000 روپے سے کم کر کے 5000 روپے اور معاوضہ تین لاکھ روپے سے کم کر کے دو لاکھ روپے کرنے کے فیصلے کو بھی برقرار رکھا۔
50 دن پہلے شروع ہونے والے منی پور تشدد میں 100 سے زیادہ لوگ ہلاک اور 300 سے زیادہ زخمی ہو چکے ہیں۔
فلم ’غدر 2‘ جلد ہی بڑے پردے پر ریلیز ہونے والی ہے۔ اس فلم میں سنی دیول اور امیشا پٹیل ایک بار پھر مرکزی کردار میں ہیں۔