
نئی دہلی: محکمہ موسمیات نے دہلی سے ممبئی تک بارش کا الرٹ جاری کیا ہے۔موسم کی پیش گوئی کرنے والے ادارے اسکائی میٹ کے مطابق مانسون کے دوبارہ فعال ہونے کے آثار دکھائی دے رہے ہیں۔ مانسون کا محور اب شمال کی طرف اپنی نارمل پوزیشن کی طرف بڑھ رہا ہے۔ مانسون کے حالات میں […]
ممبئی: ہندی فلم انڈسٹری کے مشہور اور تجربہ کار اداکار دلیپ کمار کے ، ممبئی سمندر کے کنارے پالی ہل میں واقع بنگلہ 170 کروڑ روپے میں فروخت ہو گیا ہے۔ دلیپ کمار اس عمارت کے ٹرپلیکس بنگلے میں رہتے تھے۔ اس پرتعیش بنگلے کی جگہ اب لیجنڈ بلڈنگ کھڑی ہوگی۔دلیپ کمار کا بنگلہ ایپکو […]
نئی دہلی: راشٹرپتی بھون، ای اپہار نامی آن لائن پورٹل کےذریعے موجودہ صدر اور سابق صدور کو مختلف مواقع پر پیش کیے گئے تحفے کی اشیاء کی نیلامی کرے گا۔صدر جمہوریہ کے سکریٹریٹ کے مطابق، اس پورٹل کو محترمہ مرمو نے اپنی صدارت کے دو سال مکمل ہونے پر جمعرات کو شروع کیا تھا۔ پہلے […]
نئی دہلی: ریلائنس جیو اپنے ایئر فائبر صارفین کے لئے نیا ‘فریڈم آفر’ لے کر آیا ہے۔ آفر کے تحت نئے جیو ایئر فائبر صارفین کے لئے انسٹالیشن چارجس صفر کر دیئے گئے ہیں۔یعنی 15 اگست تک جیو ایئر فائبر کنکشن ایکٹیویٹ کرانے پر جیو ایئر فائبر صارفین کو کوئی انسٹالیشن فیس نہیں دینا ہوگی۔ […]
نئی دہلی :کانگریس نے سلطان پور میں موچی کی دوکان پر راہل گاندھی کا مختصر ویڈیو پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ہم اِن محنتی لوگوں کے حقوق کے لئے مسلسل لڑ رہے ہیں۔ ہم گلی سے پارلیمنٹ تک اِن کی آواز اٹھارہے ہیں۔کانگریس نے کہا کہ مقصد اِن کا آج محفوظ بنانا اور مستقبل خوشحال […]
نئی دہلی: قائد اپوزیشن لوک سبھا راہل گاندھی کو نیابنگلہ ملنے والا ہے۔ ہاؤز کمیٹی نے انہیں بنگلہ نمبر5(سنہری باغ روڈ) کی پیشکش کی ہے۔ ذرائع نے یہ بات بتائی۔بنگلہ کے تعلق سے قیاس آرائیاں اُس وقت تیز ہوئیں جب ان کی بہن پرینکا گاندھی وڈرا نے اِس بنگلہ کا دورہ کیا۔ پارلیمانی ذرائع کا […]
پیرس: پیرس اولمپکس کی افتتاحی تقریب سے چند گھنٹے قبل فرانس کا ہائی اسپیڈ ریل نیٹ ورک درہم برہم ہو گیا۔ اطلاعات کے مطابق ریلوے لائن پر آتش زدگی سے ٹرانسپورٹ کا نظام بری طرح متاثر ہوا ہے۔ خیال رہے کہ فرانس کے دارالحکومت پیرس میں آج (26 جولائی) سے اولمپکس کا آغاز ہو رہا […]
نئی دہلی :پارلیمنٹ میں بجٹ مرکزی حکومت کے عام بجٹ پر بحث کے دوران بہار کو خصوصی ریاست کا درجہ دینے کا مطالبہ ایک پار پھر اٹھا ہے۔ یہ مطالبہ کانگریس کے رکن اسمبلی اکھلیش پرساد سنگھ نے کیا ہے۔ ایوان بالا اپنی تقریر کے دوران انہوں نے کہا ہے کہ بہار کے لیے خصوصی […]
کرگل: وزیر اعظم نریندر مودی نے 25ویں ’کرگل وجے دیوس‘ کے موقع پر کرگل کے دراس میں شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔ تقریب میں شرکت کے لئے پی ایم مودی کرگل وار میموریل پہنچے اور ان بہادر سپاہیوں کو یاد کیا جنہوں نے 1999 میں ہند و پاک جنگ میں اپنی جانیں قربان کیں۔ […]
عمان: اردن کے بادشاہ عبداللہ دوم کی جانب سے آئین کے آرٹیکل 6/1 کے تحت پارلیمنٹ کو تحلیل کرنے کا شاہی فرمان جاری کردیا گیا جو آج ہی سے نافذ العمل ہوگا۔واضح رہے کہ الیکشن کمیشن ملک بھر میں انتخابات کے لیے 30 ستمبر کی تاریخ مقرر کرچکی ہے۔ یہ الیکشن نئے انتخابی قانون کے […]