
لکھنئو:اتر پردیش حکومت میں وزیر نند گوپال نندی کے بیٹے ابھشیک اور بہو کنشکا لکھنؤ-آگرہ ایکسپریس وے پر ایک خوفناک حادثہ کا شکار ہو گئے ہیں۔ حادثہ کے بعد دونوں کو قریبی اسپتال میں داخل کروایا گیا، لیکن حالت سنگین ہونے کی وجہ سے بعد میں انھیں لکھنؤ پی جی آئی منتقل کر دیا گیا۔ […]
لکھنؤ: اترپردیش اسمبلی میں منگل اتر پردیش غیر قانونی تبدیل مذہب پر پابندی (ترمیمی) بل 2024 منظور کر لیا گیا۔ قانون کے تحت گمراہ کر کے شادی کرنے اور تبدیل مذہب کے معاملات میں عمر قید کی تجویز ہے۔اس کے ساتھ ہیاتر پردیش پبلک ایگزامینیشن (غیر منصفانہ طریقوں کی روک تھام) بل- 2024بھی پاس ہوگیا۔ […]
کوہاٹ: پاکستان کے درہ آدم خیل میں بارش کا پانی گھر کے تہہ خانے میں بھرنے سے ایک ہی خاندان کے گیارہ افرادجاں بحق ہوگئے۔ ملک بھر میں مانسون جوبن پر ہے۔ بیشترحصوں میں وقفےوقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے۔پنجاب اور خیبرپختو نخوا میں دھواں دھاراسپیل کے بعد ندی نالوں میں طغیانی آگئی ہے […]
نئی دہلی: انڈیا بلاک کے قائدین آج یہاں جنترمنتر پر جمع ہوئے، تاکہ وزیر اعلیٰ دہلی اروند کجریوال کی رہائی کے مطالبہ کو منوانے دباؤ ڈالا جاسکے۔ کجریوال جو کہ جیل کی سزا کانٹ رہے ہیں، ان کی صحت بگڑتی جارہی ہے۔ انڈیا بلاک کے قائدین نے مرکزی حکومت پر یہ بھی الزام عائد کیا […]
پیرس: اولمپک میں شامل ایک مشہور کھلاڑی کورونا ٹیسٹ میں پازیٹو پایا گیا ہے، جس سے کھلاڑیوں اور منتظمین میں فکر کا ماحول پیدا ہو گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پیرس اولمپک میں کورونا کی دست کا پتہ اس وقت چلا جب تاریخ رقم کرنے والے کھلاڑی ایڈم پیٹی کا کورونا ٹیسٹ پازیٹو آیا۔ انگلینڈ […]
پیرس: منو بھاکر اور سربجوت سنگھ کی جوڑی نے پیرس اولمپکس میں تاریخ رقم کر دی ہے۔ دونوں نے 10 میٹر ایئر پسٹل مکسڈ ٹیم ایونٹ میں اوہ یہ جن اور لی وونو کو شکست دے کر کانسے کا تمغہ اپنے نام کیا۔ ہندوستانی جوڑی نے یہ میچ سخت مقابلہ کے بعد 16-10 سے جیتا۔ […]
نئی دہلی :عدالت عظمیٰ نے آج ’وَن رینک، وَن پنشن‘ (او آر او پی) سے جڑے ایک معاملے پر سماعت کے دوران مرکزی حکومت کو سخت پھٹکار لگائی ہے۔ دراصل عدالت نے کچھ سال قبل ’وَن رینک، وَن پنشن‘ منصوبہ کے مطابق فوج سے سبکدوش ہوئے مستقل کپتانوں کو بقایہ ادائیگی کرنے کا حکم سنایا […]
رانچی: ہاوڑہ-ممبئی میل ایکسپریس جھارکھنڈ کے چکردھر پور ریلوے ڈویژن کے بارابمبو ریلوے اسٹیشن کے قریب حادثے کا شکار ہو گئی۔ بتایا جا رہا ہے کہ ریلوے کے 18 ڈبے پٹری سے اتر گئے۔ فی الحال اس حادثے میں 6 افراد کے زخمی ہونے اور دو افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔ ریلوے ملازمین […]
نئی دہلی: اردو اکادمی، دہلی کی جانب سے جامعہ ملیہ اسلامیہ کے اشتراک سے ٹی جی ٹی (اردو) کے امتحان کی تیاری کے لیے مفت کوچنگ و اورینٹیشن پروگرام کا انعقاد اکادمی برائے فروغِ استعداد اردو میڈیم اساتذہ کے آڈیٹوریم میں کیا گیا۔اس موقع پر اکادمی برائے فروغ استعداد اردو میڈیم اساتذہ کے اعزازی ڈائریکٹر […]
وائناڈ:کیرالہ کے وائناڈ ضلع میں شدید بارش کے بعد لینڈ سلائیڈنگ ہوئی ہے جس میں سینکڑوں افراد کے دبے ہونے کا خدشہ ہے۔ یہ حادثہ آج یعنی 30 جولائی کی صبح وائناڈ ضلع کے میپاڈی، منڈکائی ٹاؤن اور چورل مالا میں پیش آیا۔ مقامی میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ مٹی کے تودے گرنے […]