
نئی دہلی :دہلی میں بدھ کے روز ہوئی موسلادھار بارش کے دوان نئی پارلیمنٹ کی چھت سے پانی ٹپکتا ہوا دیکھا گیا جس نے سبھی کو حیران کر دیا ہے۔ نو تعمیر پارلیمنٹ ہاؤس کے چھت سے ٹپکتے ہوئے پانی کی ویڈیو کانگریس نے اپنے ’ایکس‘ ہینڈل پر شیئر بھی کی ہے۔پارلیمنٹ کی نئی عمارت […]
ممبئی: ایک 50 سالہ امریکی خاتون جو مہاراشٹرا کے ضلع سندھودرگ میں ایک جنگل میں لوہے کی چین سے درخت سے بندھی ہوئی پائی گئی تھی۔ اس نے جون میں ممبئی کا دورہ کیا تھا لیکن ابھی تک اس کا مقصد واضح نہیں ہوسکا ہے۔ پولیس نے آج یہ بات بتائی۔ایک عہدیدار کے مطابق سندھودرگ […]
احمدآباد: گجرات کے ضلع پٹن کی ایک عدالت نے گزشتہ سال بالی ساناگاؤں میں فرقہ وارانہ فسادات پھوٹ پڑنے کے بعد سے مسلمانوں کا مبینہ معاشی بائیکاٹ کرنے پر موضع بالی سانا کے چند دیہاتیوں کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت دی ہے۔معاشی بائیکاٹ کی وجہ سے مسلمان روزی روٹی سے محروم […]
نئی دہلی :ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے بدھ (31 جولائی) کو حماس کے سیاسی سربراہ اسماعیل ہنیہ کے قتل کا اسرائیل سے بدلہ لینے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ اس تلخ اور المناک واقعہ کے بعد بدلہ لینا ہمارا فرض ہے۔ آیت اللہ خامنہ ای نے […]
نئی دہلی : ایم سی ڈی کے ایڈیشنل کمشنر ڈاکٹر طارق تھامس نےتین طلباء کی موت کے معاملے میں احتجاج کرنے والے ان طلبہ سے ملاقات کرتے ہوئے ان سے احتجاج ختم کرنے کی اپیل کی ہے۔ایم سی ڈی کے ایڈیشنل کمشنر ڈاکٹر طارق تھامس نے احتجاج کرنے والے طلبہ سے بات کی۔ انہوں نے […]
نئی دہلی :اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر امیر جماعت اسلامی ہند کا اظہار تعزیت امیر جماعت اسلامی ہند جناب سید سعادت اللہ حسینی نے حماس کے قائد اسماعیل ھنیہ کی شہادت پر صدمے کا اظہار کرتے ہوئے اسے اسرائیل کی ایک اور جنونی دہشت گرد کاروائی قرار دیا ہے۔ امیر جماعت نے یاد دلایا کہ […]
تہران: حماس کے پولٹ بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ ایران کے دارالحکومت تہران میں اپنی رہائش گاہ پر اسرائیلی حملے میں شہید ہو گئے۔یہ اطلاع آج فلسطینی تحریک حماس نے دی۔ حماس نے ٹیلی گرام پر بتایا کہ،’’اسلامی مزاحمتی تحریک حماس ہمارے عظیم فلسطینی عوام کے بیٹوں سے اظہار تعزیت کرتی ہے… تحریک کے سربراہ […]
نئی دہلی :آج 31 جولائی ہے اور آج انکم ٹیکس ریٹرن یعنی آئی ٹی آر داخل کرنے کی آخری تاریخ ہے۔ رواں مالی سال کے لیے اب تک تقریباً 6 کروڑ لوگ اپنا انکم ٹیکس ریٹرن داخل کر چکے ہیں۔ آئی ٹی ریٹرن داخل کرنے کی آخری تاریخ میں محکمہ انکم ٹیکس نے توسیع میں […]
شیوپور:مدھیہ پردیش مدرسہ بورڈ نے شیوپور ضلع کے 56 مدارس کی منظوری منسوخ کر دی ہے۔ یہ کارروائی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر رویندر سنگھ تومر کی جانچ رپورٹ کی بنیاد پر کی گئی ہے۔ اس رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 56 مدارس کام نہیں کر رہے تھے جن میں سے 54 مدارس حکومت سے گرانٹ […]
نئی دہلی: دہلی-این سی آر سمیت شمالی ہندوستان کے بیشتر علاقے اس وقت مرطوب گرمی کی لپیٹ میں ہیں اور لوگ بہت پریشان ہیں۔ محکمہ موسمیات نے بارش کا سلسلہ جاری رہنے کی پیش گوئی کی ہے لیکن مطلع ابر آلود ہے اور بارش نہیں ہو رہی۔ عام طور پر ان دنوں دہلی میں ہلکی […]