
ملک کے پہاڑی علاقوں اور شمالی ہند میں شدید ٹھنڈ کا سلسلہ جاری ہے۔ محکمہ موسمیات نے پیر اور منگل کو کشمیر سمیت جموں ڈویژن کے اونچے پہاڑی علاقوں میں اچھی خاصی برفباری کا امکان ظاہر کیا ہے۔ 6 جنوری کو ہماچل پردیش کے اونچے علاقوں میں برفباری اور نچلے علاقوں میں بارش کے لیے […]
ہندوستانی خلائی تحقیقی تنظیم (اسرو) نے ایک بار پھر کمال کر دیا ہے۔ اسرو کو خلا میں بیج کو اُگانے میں بڑی کامیابی حاصل ہوئی ہے۔ اسرو نے ہفتہ کو ‘ایکس’ پر بتایا کہ مائیکرو گرویٹی کی حالت میں 4 دن میں خلائی جہاز پی ایس ایل وی-سی 60 کے پی او ای ایم-4 پلیٹ […]
چھتیس گڑھ کے بستر میں سلامتی دستوں اور نکسلیوں کے درمیان زبردست تصادم ہوا ہے۔ اس تصادم میں جوانوں نے 4 نکسلیوں کو مار گرایا ہے جبکہ اس میں ایک ہیڈ کانسٹیبل کی بھی موت ہو گئی ہے۔ موقع پر سے کئی اسلحے بھی برآمد کیے گئے ہیں۔ یہ تصادم ہفتہ کی شام نارائن پور […]
آسٹریلیا نے سڈنی ٹیسٹ میں ٹیم انڈیا کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر بارڈر-گواسکر ٹرافی پر 1-3 سے قبضہ کر لیا ہے۔ کنگارو ٹیم کو 162 رنوں کا ہدف ملا تھا جسے اس نے 4 وکٹ کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ اس شکست کے ساتھ ہی جہاں ایک طرف ہندوستانی ٹیم کا آسٹریلیا میں […]
دہلی میں اسمبلی انتخاب کے پیش نظر جاری سیاسی سرگرمیوں کے درمیان لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ نے بڑا فیصلہ لیا ہے۔ انہوں نے دہلی وقف بورڈ کے سی ای او کی تقرری کو منظوری دے دی ہے۔ لیفٹیننٹ گورنر نے عظیم الحق کے نام پر مہر لگا دی ہے۔ وقف بورڈ کے سی ای […]
جئے پور: وزیراعظم نریندر مودی کی روانہ کردہ چادر ہفتہ کے دن درگاہ اجمیر میں چڑھائی گئی۔ مرکزی وزیر اقلیتی امور کرن رجیجو نئی دہلی سے بہ ذریعہ طیارہ یہ چادر لے کر اجمیر پہنچے۔انہوں نے جئے پور ایرپورٹ پر کہا کہ وزیراعظم کی طرف سے چادر چڑھانا سارے ملک کی طرف سے چادر چڑھانے […]
ٹوکیو : جاپانی میڈیا نے ہفتہ کے دن اطلاع دی کہ 116 سالہ تومیکو ایتو کا جنہیں دنیا کی معمر ترین تسلیم کیا گیا تھا‘ پیرانہ سالی کے باعث چل بسیں۔مغربی جاپان کے شہر آشیہ کے ایک نرسنگ ہوم میں انہوں نے جاریہ ہفتہ آخری سانس لی۔ وہ اسی شہر میں رہتی تھیں۔ وہ 23 […]
اَنّا یونیورسٹی کے احاطے میں 23 دسمبر کی شام 8 بجے ایک طالبہ کے ساتھ ہوئے مبینہ طور پر جنسی ہراسانی کا معاملہ کافی طول پکڑتا جا رہا ہے۔ اس حادثہ کے بعد سے ہی تمل ناڈو کی اپوزیشن سیاسی پارٹیوں نے ’ڈی ایم کے‘ کی موجودہ حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ […]
دہلی اسمبلی انتخاب کے لیے تاریخوں کو اعلان آئندہ 4-3 دنوں میں ہو جائے گا۔ اس سے قبل بی جے پی نے اپنے امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کر دی ہے۔ اس فہرست میں بی جے پی نے 29 امیدواروں کا اعلان کیا ہے جس میں بیشتر اہم سیٹیں شامل ہیں۔ بی جے پی نے […]