Avatar

Roznama Mera Watan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

ہندو مہاسبھاکی خاتون رکن نے تاج محل کے گنبد پر گنگا جل چڑھایا

آگرہ: ایک بار پھر کچھ اسی طرح کا معاملہ سامنے آیا ہے جب پیر کے روز ایک خاتون نے تاج محل کے گنبد پر گنگا جل چڑھایا اور پھر ایک بھگوا کپڑا ہوا میں لہرایا۔ جب وہ بھگوا کپڑا لہرا رہی تھی تو وہاں موجود سیکورٹی اہلکاروں نے اسے پکڑ لیا اور پوچھ تاچھ کے لیے […]

image

جیہ بچن کا شوہر کا نام جوڑنے پر پھر اعتراض

نئی دہلی: سماج وادی پارٹی رکن پارلیمنٹ جیہ بچن نے پیر کے دن پھر اعتراض کیا کہ صدرنشین راجیہ سبھا جگدیپ دھنکر نے ایوان میں ان کا پورا نام لیا۔ انہوں نے کہا کہ پارلیمنٹ میں نیا ڈرامہ شروع ہوا ہے۔انہوں نے کہا کہ سر میں امید کرتی ہوں کہ آپ کو امیتابھ کے معنی […]

image

کناڈا میں پاک نژاد شخص کو زندہ جلانے کی کوشش

اوٹاوا:کناڈا مقیم پاکستانی نژاد شخص اس وقت آئی سی یومیں اپنی زندگی کی جنگ لڑ رہا ہے جسے برٹش کولمبیا کے شہر سرے میں ان کے دفتر کے سامنے زندہ جلانے کی کوشش کی گئی۔ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق کناڈا میں پاکستانی مقامی کمیٹی کے فعال ممبر سمجھے جانے والے راحت راؤ سرے سینٹرل […]

image

ہندوستانی شیئر مارکیٹ کو 4 سال کی سب سے بڑی گراوٹ کا سامنا

ممبئی :ہندوستانی شیئر مارکیٹ کو اس وقت 4 سال کی سب سے بڑی گراوٹ کا سامنا ہے۔ لیکن اگر آپ سوچ رہے ہیں کہ صرف ہندوستان میں ہی ایسا ہو رہا ہے، تو آپ غلط ہیں۔ دنیا کے کئی ممالک میں پیر کے روز شیئر مارکیٹ اوندھے منھ گر گیا۔ یعنی شیئر مارکیٹ کے لیے […]

image

بنگلہ دیش میں مظاہرین کا دبدبہ۔شیخ حسینہ استعفیٰ دیکر ہندوستان فرار

ڈھاکہ: بنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے اور سینکڑوں مظاہرین ان کی رہائش گاہ ڈھاکہ پیلس میں داخل ہو گئے۔ اس کے بعد وہ فوجی ہیلی کاپٹر میں ہندوستان روانہ ہو گئیں۔ یہ معلومات روزنامہ ’پروتھوم الو‘ نے دی ہے۔ شیخ حسینہ کو لے جانے والا فوجی […]

image

بہار میں بجلی کے تار نے لی 9کانوڑیوں کی جان

پٹنہ: ریاست بہار کے حاجی پور علاقہ میں اتوار کی دیر شب کانوڑیوں کے ایک گروپ کے ساتھ انتہائی اندوہناک حادثہ پیش آیا جس میں 9 کانوڑیوں کی موت واقع ہو گئی ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ کانوڑیوں کا یہ گروپ ڈی جے سسٹم کے ساتھ ’جلابھشیک‘ کرنے جا رہا تھا، تبھی راستے میں […]

image

وقف ایکٹ میں تبدیلی قابل قبول نہیں : مسلم پرسنل لا بورڈ

نئی دہلی: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ یہ واضح کردینا ضروری سمجھتا ہے کہ وقف ایکٹ 2013، میں کوئی ایسی تبدیلی جس سے وقف جائیدادوں کی حیثیت و نوعیت بدل جائے یا اس کو ہڑپ کرلینا حکومت یا کسی فرد کے لئے آسان ہوجائے ہرگز بھی قابل قبول نہیں ہوگی۔اسی طرح وقف بورڈس کے […]

image

ہندوستانی شہریوں کو بنگلہ دیش کا سفر نہ کرنے کا مشورہ

نئی دہلی :بنگلہ دیش میں تشدد کے پیش نظر ہندوستانی حکومت نے ہندوستانی شہریوں کو پڑوسی ملک کا سفر نہ کرنے کی ایڈوائزری جاری کی ہے۔ بنگلہ دیش میں موجود تمام ہندوستانی شہریوں کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ انتہائی احتیاط برتیں، اپنی نقل و حرکت کو محدود رکھیں اور ڈھاکہ میں ہندوستانی ہائی […]

image

مرکزی حکومت وقف بورڈ کی خود مختاری چھینے کی کوشاں ۔اویسی

حیدرآباد: اس خبرکے درمیان کہ مرکز وقف بورڈس کے آزادانہ اختیارات چھیننے کے لئے ایک بل متعارف کرانا چاہتا ہے، اے آئی ایم آئی ایم صدر اسدالدین اویسی نے اتوار کے روز الزام لگایا کہ این ڈی اے حکومت وقف بورڈس کی خودمختاری چھیننے کی کوشش میںہے۔انہوں نے دعویٰ کیا کہ بی جے پی شروع […]

image

پیرس اولمپکس:ہندوستانی ہاکی ٹیم برطانیہ کو ہرا کر سیمی فائنل میں داخل

پیرس: ہندوستانی مرد ہاکی ٹیم نے اتوار کو شوٹ آؤٹ میں برطانیہ کو 4-2 سے شکست دے کر پیرس اولمپکس کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔اس سے قبل یویس۔ڈو۔منوئر اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں دونوں ٹیمیں مقررہ وقت میں 1-1 گول سے برابر تھیں۔شوٹ آؤٹ میں ہندوستان کی جانب سے ہرمن پریت سنگھ، سکھجیت […]

image