
نئی دہلی: بنگلہ دیش میں تشدد کے درمیان اپنا ملک چھوڑ کر ہندوستان میں قیام پذیر سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ جلدہی یورپ جا سکتی ہیں۔ لیکن وہ یورپ کے کس ملک پناہ لیں گی، اس بارے میں کوئی صحیح اطلاع سامنے نہیں آئی ہے کیونکہ برطانیہ نے انہیں اپنے ملک آنے کی اجازت نہیں […]
نئی دہلی :مرکزی حکومت نے پارلیمنٹ میں آج جانکاری دی کہ 2014 سے اب تک سیور اور سپٹک ٹینک کی صفائی کرتے ہوئے 453 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔ منگل کے روز یہ جانکاری وزیر مملکت برائے سماجی انصاف و اختیارات رام داس اٹھاولے نے لوک سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں دی۔ […]
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے منگل کو انڈین میڈیکل ایسوسی ایشن (آئی ایم اے) کے صدر ڈاکٹر آر وی اشوکن سے کہا کہ انہیں اپنے تضحیک آمیز بیانات کے لیے تمام بڑے اخبارات میں معافی نامہ شائع کرنا ہوگا اور اس کے اخراجات انہیں خود برداشت کرنا ہوں گے۔ایک میڈیا تنظیم کو انٹرویو دیتے ہوئے […]
لکھنؤ: اترپردیش کے بہرائچ ضلع میں 20 سالہ مسلم لڑکی شیبا کے بہیمانہ قتل کے معاملہ میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، شیبا کے قتل میں اس کا غیر مسلم عاشق ملوث نکلا۔خبرکے مطابق پولیس نے جب لڑکی کی لاش برآمد کی تو اس کا سر، ہاتھ اور کچھ انگلیاں غائب تھیں۔ پولیس نے […]
نئ دہلی :سپریم کورٹ کے مطابق کہ اس نے بامبے ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف داخل عرضیوں کو فہرست بند کرنے کا حکم صادر کر دیا ہے۔ یعنی جلد ہی حجاب پر پابندی کے خلاف داخل عرضیوں پر ’سپریم‘ سماعت ہو سکتی ہے۔قابل ذکر ہے کہ گزشتہ 26 جون کو بامبے ہائی کورٹ نے […]
نئی دہلی: بنگلہ دیش میں تختہ پلٹ کے بعد پیدا حالات پر حکومت ہند اپنی گہری نظر بنائے ہوئی ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ حکومت نے ایک ’ایکشن پلان‘ تیار کیا ہے جس کے بارے میں آج کل جماعتی میٹنگ کر سبھی اپوزیشن پارٹیوں کو باخبر کیا گیا۔ حکومت نے بتایا کہ بنگلہ دیش میں […]
واشنگٹن: امریکا نے بنگلہ دیش میں پرتشدد صورتحال اور سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے استعفیٰ کے بعد عبوری حکومت کے قیام کا خیرمقدم کرتے ہوئے تمام فریقین سے تحمل کا مظاہرہ کرنے کی اپیل کی ہے۔خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے ترجمان میتھیو ملر نے صحافیوں سے گفتگو کرتے […]
نئی دہلی: کئی اپوزیشن جماعتوں نے الزام عائد کیا کہ بی جے پی زیرقیادت حکومت سماج میں پھوٹ ڈالنے کے لئے وقف ایکٹ میں ترمیم کا بل لانا چاہتی ہے۔انہوں نے زور دے کر کہا کہ وہ ایسے قانون کی سخت مخالفت کرے گی جبکہ بی جے پی کے کئی قائدین نے اِ س کی […]
ڈھاکہ: بنگلہ دیش کے صدر محمد شہاب الدین نے آج سابق وزیراعظم اور اہم اپوزیشن لیڈر خالدہ ضیاء کی رہائی کا حکم دیا۔شیخ حسینہ کے استعفیٰ دینے فوج کے اقتدار پر قبضہ جمانے کے چند گھنٹے بعد یہ حکم دیا گیا۔صدر کی پریس ٹیم نے ایک بیان میں کہا کہ شہاب الدین کی زیر قیادت […]
نئی دہلی: بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ وزارت عظمیٰ کے عہدے سے استعفیٰ دے کر ہندوستان آ گئی ہیں۔ پیر کی شام ان کا ہیلی کاپٹر یوپی کے غازی آباد میں فضائیہ کے ہنڈن ایئربیس پر اترا۔ مانا جا رہا ہے کہ شیخ حسینہ یہاں سے کسی اور ملک کے لیے روانہ ہو […]