Avatar

Roznama Mera Watan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

معذوروں کی ٹیم نے افریقی براعظم کی سب سے اونچی چوٹی پر لہرایا ہندوستانی پرچم

کلیمنجارو:معذوروں کی ایک ٹیم نے ہندوستانی پرچم کو افریقی براعظم کی سب سے اونچی چوٹی پر لہرا کر تاریخ رقم کر دی ہے۔ مرکزی وزارت دفاع نے اس سلسلے میں ایک بیان جاری کیا ہے جس میں اس تاریخی کارنامہ سے مطلع کیا گیا ہے۔ دراصل وزارت دفاع کے تحت ایک مہم جو ٹیم نے […]

image

غزہ میں اسرائیلی جارحیت میں مزید 40 فلسطینی شہید

غزہ: اسرائیلی فورسز کے غزہ کی پٹی میں کیے گئے تازہ ترین حملوں میں کم از کم مزید 40 فلسطینی شہید ہوگئے ۔ان اموات سے متعلق فلسطینی طبی اداروں نے بتایا جبکہ اسرائیل خطے میں وسیع تر ممکنہ جنگ کیلئے تیار ہے ۔طبی اداروں نے کہا کہ اسرائیل نے وسطی غزہ کے البریج کیمپ میں […]

image

برازیل میں 61 افراد سمیت طیارہ گر کر تباہ، کوئی زندہ نہیں بچا

ساؤ پالو: برازیل کی علاقائی ایئر لائن ووپاس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ جمعہ کو برازیل میں ساؤ پالو کے قریب ایک طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس میں 61 افراد سوار تھے۔یہ طیارہ ساؤ پالو ریاست کے ونہیڈو میں گر کر تباہ ہوا اور مبینہ طور پر رہائشی علاقے میں گرا۔ […]

image

ہندوستانی ہاکی ٹیم کا وطن واپسی پر شاندار استقبال

نئی دہلی: ہندوستانی ہاکی ٹیم کا پیرس اولمپکس 2024 گیمز میں شرکت کے بعد وطن واپسی پر ہفتہ کو ہوائی اڈے پر شاندار استقبال کیا گیا۔ وزیر کھیل ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ نے پیرس اولمپک گیمز میں کانسے کا تمغہ جیت کر واپس آنے والی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں سے ملاقات کی اور انہیں مبارکباد دی۔ڈاکٹر […]

image

ابھیشیک بچن اور ایشوریہ رائےکے درمیان دراڑ کی افواہیں تیز

ممبئی:مہاراشٹرا:ابھیشیک بچن اور ایشوریہ رائے بچن ان دنوں اپنے ذاتی تعلقات کو لے کر خبروں میں ہیں۔ اننت امبانی کی شادی کے بعد اب پیرس اولمپکس کی تصاویر منظر عام پر آنے کے بعد دونوں کے درمیان دراڑ کی افواہیں تیز ہوگئی ہیں۔ابھیشیک اور ایشوریا کو عوامی سطح پر ایک ساتھ نہیں دیکھا جاتا، جس […]

image

ملک کی 24 ریاستوں میں اگلے ایک ہفتہ تک طوفانی بارش کا الرٹ جاری

نئی دہلی : محکمہ موسمیات نے ملک کی 24 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں اگلے ایک ہفتہ تک طوفانی بارش کا الرٹ جاری کیا ہے۔ ساتھ ہی لوگوں سے احتیاط برتنے کی اپیل بھی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جنوب- مشرق اترپردیش اور قریبی علاقوں راجستھان اور جنوبی جھارکھنڈ و […]

image

بی جے پی والے آئین سے زیادہ طاقتور نہیں -سسودیا

نئی دہلی :عآپ کے سینئر لیڈر اور دہلی کے سابق نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا نے ہفتہ کے روز پارٹی کارکنان اور عوام سے ملک میں موجود تاناشاہی کے خلاف جنگ لڑنے کی اپیل کی۔ دہلی آبکاری پالیسی معاملے میں سسودیا کو کل ہی سپریم کورٹ سے ضمانت ملی ہے جس کے بعد وہ ایک […]

image

وائناڈ میں پُراسرار آوازسے لوگوں میں دہشت کا ماحول

کیرالہ کے ضلع وائناڈ میں مقامی لوگوں کی دھڑکنیں آج اس وقت بہت زیادہ بڑھ گئیں جب انھیں ایک عجیب اور پُراسرار آواز سنائی دی۔دراصل جمعہ (9 اگست) کی صبح زیر زمین سے ایک تیز آواز اور گونج سنائی دی جس نے مقامی لوگوں کے ساتھ ساتھ افسران کو بھی حیران کر دیا۔ یہ آواز […]

image

سپریم کورٹ نے شراب پالیسی کیس میں منیش سسودیا کو ضمانت دے دی

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے شراب پالیسی کیس میں منیش سسودیا کو ضمانت دے دی ہے۔ عدالت نے شرائط عائد کرتے ہوئے انہیں اپنا پاسپورٹ حوالے کرنے اور گواہوں کو متاثر نہ کرنے کی ہدایت کی۔ اب سسودیا 16 ماہ بعد جیل سے باہر آ سکتے ہیں۔ سپریم کورٹ نے کہا کہ نچلی عدالت اور […]

image

ارشد ندیم اور نیرج چوپڑا کی ماؤں نے بھی دل جیت لئے

اولمپکس 2024 میں پاکستانی کھلاڑی ارشد ندیم نے ریکارڈ تھرو کر کے گولڈ میڈل حاصل کیا ہے، جبکہ مقابلہ میں شامل دفاعی چیمپئن نیرج چوپڑا کو چاندی کا تمغہ حاصل ہوا۔ دریں اثنا، نیرج چوپڑا کی والدہ سروج دیوی اور ارشد ندیم کی والدہ رضیہ پروین نے اپنے بیانات سے سب کے دل جیت لئے […]

image