
ممبئی :مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلیٰ اور این سی پی چیف اجیت پوار نے ایک بڑا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اقلیتوں کے ساتھ ناانصافی نہیں ہونے دیں گے۔ این سی پی چیف پیر کے روز دھولے پہنچے تھے جہاں انھوں نے ’سمّان یاترا‘ سے خطاب کیا۔ اس دوران انھوں نے کہا کہ […]
نئی دہلی : ملک کے کئی حصوں میں ہونے والی موسلا دھار بارش سے صورتحال بدل گئی ہے۔ محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ شمالی ہندوستان سمیت کئی ریاستوں میں اگلے چند دنوں تک بارش کا امکان ہے۔ دریں اثنا، حکام نے بتایا کہ شدید بارش کی وجہ سے امرناتھ یاترا کو معطل کر دیا […]
جہان آباد:آج یعنی 12 اگست کو ساون کا چوتھا پیر ہے اور بہار کے جہان آباد میں اتوار کی دیر رات ایک بڑا حادثہ پیش آیا۔ مخدوم پور کے وناور میں بابا سدھیشور ناتھ مندر کے باہر بھگدڑ میں آٹھ افراد کی موت کی خبر ہے ۔ یہ تمام لوگ آج پیر کو پانی چڑھانے […]
بلاس پور: چھتیس گڑھ ہائی کورٹ نے ریاست میں کورونا کی مدت کے دوران ہیلتھ ورکرز کے طور پر 6 ماہ تک خدمات انجام دینے والے کارکنوں کو سرکاری بھرتی میں 10 نمبر بونس دینے کی ہدایت دی۔ ریاستی حکومت نے تین سال پہلے اس کا اعلان کیا تھا، لیکن فائدہ نہیں دیا جا رہا […]
لکھنؤ: مدرسوں کو مسلمہ قرار دینے کے عمل میں تبدیلی کی بات کرتے ہوئے اترپردیش کے وزیراقلیتی امور اوم پرکاش راج بھر نے کہا ہے کہ ریاست میں 2 یونیورسٹیاں کھولی جائیں گی اور تمام مدرسوں کا ان سے الحاق ہوگا۔منصف نیوز پورٹل کی خبر کے مطابق راج بھر نے پی ٹی آئی ویڈیوز سے […]
ممبئی :شیو سینا (یو بی ٹی) کے سربراہ اور مہاراشٹر کے سابق وزیراعلیٰ اُدھو ٹھاکرے نے مرکز کی مودی حکومت پر زبردست حملہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ بی جے پی سے آزاد ‘رام’ دیکھنا چاہتے ہیں۔ کیونکہ انہوں نے میری پارٹی، میرا انتخابی نشان چوری کرکے پیٹھ میں چُھرا گھونپنے کا کام کیا […]
نئی دہلی : دہلی این سی آر میں 2 دن سے رک رک کر بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ محکمہ موسمیات کے دہلی مرکز کے مطابق اتوار کو بھی پورے دن بادل رہیں گے اورہلکی بارش کا امکان ہے جبکہ نوئیڈا، گروگرام اور فرید آباد کے علاوہ دہلی کے کئی علاقوں میں موسلا دھار بارش […]
کابل: افغان طالبان نے سرکاری ملازمین كیلئے 5 وقت کی فرض نماز باجماعت پڑھنا لازمی قرار دے دیا۔میڈیا رپورٹس كے مطابق طالبان رہنما ہیبت اللہ اخوندزادہ نے نیا فرمان جاری کردیا جس میں سرکاری ملازمین کو 5 وقت کی نماز باجماعت ادا کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔افغان میڈیا کے مطابق حکم نامے میں کہا […]
نئی دہلی: گزشتہ 26جولائی کو شروع ہوئی طوفانی بارش سے کیرالاکے وائناڈضلع میں جو بھیانک تباہی ہوئی ہے لفظوں میں بیان نہیں کیاجاسکتا، سینکڑوں موتیں ہوچکی ہیں اورہزاروں لوگوں کو بے گھر ہوناپڑاہے، جمعیۃعلماء ہند راحت رسانی کے کام میں مشغول ہے۔جمعیۃعلماء ہند کے صدرمولانا ارشدمدنی کی ہدایت پر جمعیۃعلماء کے ایک نمائندہ وفد نے […]
ڈھاکہ:ہفتہ کے روز مظاہرین نے بنگلہ دیش کی سپریم کورٹ کا گھیراؤ کر دیا اور چیف جسٹس عبیدالحسن سے استعفیٰ کا مطالبہ کرنا شروع کر دیا۔ حالات کو پیش نظر رکھتے ہوئے چیف جسٹس عبیدالحسن نے اپنے استعفیٰ کا اعلان کر دیا ہے اور آج شام انھوں نے صدر محمد شہاب الدین سے ملاقات کا […]