
دہلی اسمبلی انتخابات کے تحت کانگریس پارٹی نے اپنی دوسری ‘گارنٹی’ کا اعلان کر دیا ہے۔ پارٹی نے کہا کہ اگر دہلی میں ان کی حکومت بنی تو سبھی دہلی والوں کو صحت بیمہ دیا جائے گا۔ اس گارنٹی کے تحت 25 لاکھ روپے تک سالانہ مفت علاج کی سہولت ملے گی۔صحت کی اس اسکیم […]
نیپال-تبت سرحدی علاقے میں 7.1 شدت کے زلزلہ سے ہوئی تباہی کے نتیجے میں جان گنوانے والے افراد کی تعداد 126 ہو گئی ہے، جبکہ 188 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ اس زلزلہ سے ہونے والی تباہی کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ 1000 سے زائد مکانات تباہ ہو […]
ڈاکٹر وی نارائنن ہندوستانی خلائی تحقیقی تنظیم (اسرو) کے نئے چیئرمین ہوں گے۔ مرکزی حکومت نے منگل کو خلائی سائنسداں وی نارائنن کو اسرو کا نیا چیئرمین مقرر کیے جانے کا اعلان کیا۔ انہیں اسپیس ڈپارٹمنٹ کا سکریٹری بھی بنایا گیا ہے۔ راکیٹ اور اسپیس کرافٹ آپریشن کے ماہر نارائنن 14 جنوری کو ایس سومناتھ […]
نئی دہلی: الیکشن کمیشن نے دہلی اسمبلی انتخابات 2025 کے لیے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔ چیف الیکشن کمشنر راجیو کمار نے دہلی کے وگیان بھون میں منعقدہ پریس کانفرنس کے دوران انتخابات کی تاریخوں کا اعلان کیا۔ انہوں نے بتایا کہ دہلی میں 70 اسمبلی حلقوں میں ایک ہی مرحلے میں انتخابات کرائے […]
سپریم کورٹ نے ملک میں کسی بھی مذہبی مقام کی حیثیت تبدیل کرنے سے متعلق درخواستوں کی سماعت پر پابندی عائد کر رکھی ہے، اس کے باوجود سنبھل کے بعد علی گڑھ کی جامع مسجد کا معاملہ بھی عدالت میں پہنچ گیا ہے۔ علی گڑھ کی یہ جامع مسجد مغل شہنشاہ محمد شاہ (1719-1728) کے […]
دہلی کے چیف الیکٹورل آفیسر دفتر (سی ای او) نے ووٹر لسٹ اصلاح کے لیے ‘اسپیشل سمری ریویژن مہم’ پورا ہونے کے بعد پیر کو حتمی ووٹر لسٹ جاری کر دی ہے۔ اس کے مطابق دہلی کے 70 اسمبلی حلقوں میں کُل ایک کروڑ 55 لاکھ 24 ہزار 858 ووٹر ہیں۔ اس طرح گزشتہ اسمبلی […]
منگل کی صبح آئے زلزلے نے تبت میں تباہی مچا دی ہے۔ اس شدید زلزلہ کی زد میں آنے سے یہاں 32 لوگوں کی موت ہو گئی ہے جبکہ 38 زخمی بتائے جاتے ہیں۔ نیوز ایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق اموات کی تعداد میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے۔ زلزلہ کے بعد […]
مہاکمبھ 2025 پریاگ راج میں منعقد ہو رہا ہے۔ مہاکمبھ 13 جنوری کو پریاگ راج کے سنگم علاقے میں مکر سنکرانتی کے غسل یعنی اسنان کے ساتھ شروع ہوگا۔ اس دوران پریاگ راج میں سائبر مجرم بھی سرگرم ہوگئے ہیں۔ اس سائبر کرائم سے بچنے کے لیے اتر پردیش پولیس نے ایک ویڈیو جاری کیا […]
پوری دنیا میں کہرام مچا چکے کووڈ-19 وبا کے بعد اب ایچ ایم پی وی نام کے وائرس نے چین میں دہشت پھیلا رکھی ہے۔ اس تعلق سے ہندوستان کے لیے بُری خبر سامنے آئی ہے۔ دراصل اس وائرس کا پہلا معاملہ بنگلورو میں رپورٹ ہوا ہے۔ بنگلورو کے ایک اسپتال میں 8 مہینے کی […]
امریکہ میں اس وقت موسم کافی خراب ہے۔ موسم سرما کے طوفان کی وجہ سے یہاں دہائی کی سب سے شدید برفباری کا امکان بن رہا ہے۔ درجہ حرارت میں تیزی سے کمی، تیز ہوا اور برف کا دھماکہ ہونے کی وجہ سے وسطی امریکہ کے کچھ حصوں میں سفر کے لیے حالات خطرناک ہو […]