Avatar

Roznama Mera Watan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

چلتی ٹرین میں مسلم مسافر پر وحشیانہ حملہ۔ ویڈیو وائرل

مالیگاؤں: مہاراشٹرا میں چلتی ٹرین میں ایک بزرگ شخص کو اُس کے ساتھی مسافرین نے تھپڑ رسید کئے اور گالی گلوج کی کیونکہ انہیں یہ شبہ ہوگیا تھا کہ وہ اپنے ساتھ بیف لے جارہا ہے۔ بیسیوں افراد نے یہ منظر دیکھا۔چند افراد کے چہرہ پر مسکراہٹ بھی تھی لیکن انہوں نے اس شخص کی […]

image

نان انٹرلاکنگ کا کا م ملتوی :74 ٹرینوں کی منسوخی کا فیصلہ واپس

نئی دہلی : پَلول ریلوے اسٹیشن کو نیو پرتھلا ڈیڈیکیٹڈ فریٹ کوریڈور اسٹیشن کے یارڈ سے جوڑنے کے لیے پلول اسٹیشن پر نان انٹرلاکنگ کام کو فی الحال ملتوی کر دیا گیا ہے۔ اس فیصلہ کے بعدریل مسافروں نے راحت کی سانس لی ہے کیونکہ گزشتہ دنوں ریل انتظامیہ نے پلول اسٹیشن پر نان انٹرلاکنگ […]

image

ناروے کی شہزادی کی روحانی پیشوا سے شادی

لندن : ناروے کی شہزادی مارتھا لوئیس خود ساختہ’ شمن ‘ڈیوریک ویریٹ سے شادی کررہی ہیں۔ یہ شادی الٹرنیٹ تھراپی کے دو عقیدتمندوں کا ایسا ملن ہوگا جس نے ناروے میں لوگوں کو حیران کر دیا ہے۔52 سالہ طلاق یافتہ مارتھا لوئیس غیب کا علم رکھنے کی صلاحیت کی دعویدار ہیں جو فرشتوں کے ساتھ […]

image

بلڈوزر کارروائی کےخلاف سپریم کورٹ میں جمعیۃ علماء کی عرضی داخل

نئی دہلی : ملک کی تین ریاستوں میں ملزمین کے خلاف بلڈوزر کارروائی کی گئی اور ان کے گھروں کو بلڈوزرسے منہدم کردیا گیا، جس کے بعد اب بلڈوزر کارروائی کا یہ معاملہ ایک بار پھر سپریم کورٹ پہنچ گیا ہے۔ جمعیۃ علماء ہند نے سپریم کورٹ میں بلڈوزرکارروائی سے متعلق عرضی داخل کی ہے۔ […]

image

وقف ترمیمی بل پر جے پی سی کے دوسرے اجلاس میں بھی ہنگامہ

نئی دہلی: وقف (ترمیمی) بل پر جمعہ کو منعقدہ جے پی سی کا دوسرا اجلاس بھی کافی ہنگامہ خیز رہا اور بی جے پی اور اپوزیشن ارکان پارلیمنٹ کے درمیان گرما گرم بحث ہوئی۔ اجلاس کے دوران دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کو جیل میں کر افغانستان اور ’اکھنڈ بھارت‘ تک کا ذکر کیا […]

image

یوپی پولیس بھرتی کے امتحان کا آج آخری دن

لکھنؤ: اتر پردیش پولیس ریکروٹمنٹ اینڈ پروموشن بورڈ، لکھنؤ کی طرف سے ریزرو سول پولیس کے عہدوں پر براہ راست بھرتی کے لیے تحریری امتحان کے دوسرے مرحلے کا آج آخری دن ہے۔ یہ امتحان پولیس کمشنریٹ گوتم بدھ نگر کے 18 مراکز پر جاری ہے۔ دو شفٹوں میں منعقد کیے جانے والے اس امتحان […]

image

پریتی پال نے 100 میٹر ریس مقابلے میں کانسہ کا تمغہ جیتا

پیرس: ہندوستانی رنر پریتی پال نے جمعہ کو پیرس پیرا لمپک 2024 گیمز میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے خواتین کی 100 میٹر ٹی 35 ریس میں کانسہ کا تمغہ جیتا۔ اس کے ساتھ ہی وہ پیرالمپکس میں 100 میٹر میں تمغہ جیتنے والی پہلی ہندوستانی پیرا ایتھلیٹ بن گئی ہیں۔پیرس میں کل دوپہر […]

image

آسام میں اب جمعہ کی نماز کے لئے چھٹی نہیں

گوہاٹی:آسام کے وزیر اعلیٰ ہیمنت بسوا سرما نے آج اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر جانکاری دی کہ اب اسمبلی ملازمین یا اراکین اسمبلی کو جمعہ کے روز نماز کے لیے ملنے والی 2 گھنٹوں کی چھٹی نہیں ملے گی۔کل چونکہ آسام اسمبلی کے اجلاس کا آخری دن تھا، اس لیے آئندہ اجلاس سے […]

image

ذات پر مبنی مردم شماری کے معاملے پر جے ڈی (یو) انڈیا اتحاد کے ساتھ

نئی دہلی: ملک بھر میں ذات پر مبنی مردم شماری کا مطالبہ زور پکڑ رہا ہے اور این ڈی اے حکومت کے حلیف بھی اس کی حمایت میں نظر آ رہے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق این ڈی اے کی کلیدی حلیف جے ڈی (یو) جمعرات کو پارلیمانی اجلاس کے دروان ذات پر مبنی مردم شماری […]

image

بنگلہ دیش میں تختہ پلٹ کے دوران ایک ہزار سے زائد افراد ہلاک

ڈھاکہ: بنگلہ دیش میں طلباء کی قیادت میں ہونے والی عوامی بغاوت کے دوران 1000 سے زیادہ لوگ مارے گئے اور 400 سے زیادہ نابینا ہو گئے تھے۔ ملک کی مشیر صحت نورجہاں بیگم نے جمعرات کو یہ اطلاع دی۔ انہوں نے راجر باغ میں سینٹرل پولیس اسپتال کا دورہ کرنے کے بعد مقامی میڈیا […]

image