Avatar

Roznama Mera Watan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

دہلی میں مسلسل بارش کی وجہ سے شہر کےکئی حصے زیر آب

نئی دہلی:دہلی میں مسلسل بارش ہو رہی ہے، جس کی وجہ سے شہر کے مختلف حصے زیر آب آ گئے ہیں اور سڑکوں پر پانی جمع ہو جانے سے شدید ٹریفک جام کی صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔ دفاترکی آمد و رفت کے اوقات میں لوگوں کو مشکل پیش آ رہی ہے اور گاڑیوں کی […]

image

مسلم نرس کے قتل کا معاملہ سپریم کورٹ پہنچا

نئی دہلی: اتراکھنڈ کے رودرپور کی رہائشی مسلم نرس کے قتل کا معاملہ اب سپریم کورٹ پہنچ چکا ہے۔ متوفیہ کی بیٹی اور بہن نے صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا ارشد مدنی کے تعاون سے سپریم کورٹ آف انڈیا میں ایک پٹیشن دائر کی ہے۔ جمعیۃ علماء ہند نے ایک پریس بیان جاری کر کے […]

image

گیہوں کے تھیلے گرنے سے پانچ مزدور دب گئے، ایک کی موت

گاندھی نگر: گجرات کے امریلی ضلع میں اتوار کو ایک افسوسناک حادثہ پیش آیا، جس میں ایک مزدور کی موت اور چار دیگر مزدوروں کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب مزدور گودام میں گیہوں کے تھیلے اتار رہے تھے اور اچانک تھیلوں کا ڈھیر ان مزدوروں پر گر گیا۔سی […]

image

غزہ میں اقوام متحدہ کے اسکول پر اسرائیلی حملے میں 14 فلسطینی شہید

غزہ: غزہ کی پٹی میں بے گھر لوگوں کو پناہ دینے والے اقوام متحدہ کے اسکول پر بدھ کے روز اسرائیلی فضائی حملے میں کم از کم 14 فلسطینی شہید اور 10 دیگر زخمی ہوگئے۔فلسطینی سکیورٹی ذرائع نے ژنہوا کو بتایا کہ اسرائیلی جنگی طیارے نے النصرہ پناہ گزین کیمپ میں واقع اسکول پر ایک […]

image

آمنہ بلوچ پاکستان کی دوسری خاتون معتمد خارجہ

اسلام آباد: پاکستان کی دوسری خاتون معتمد خارجہ آمنہ بلوچ نے چہارشنبہ کے دن اپنے عہدہ کا جائزہ حاصل کرلیا۔ وہ ملک کی 33 ویں معتمد خارجہ ہیں۔ وہ سائرس سجاد قاضی کی جانشین بنی ہیں جو وظیفہ پر سبکدوش ہوگئے۔ دفتر خارجہ نے ایک بیان میں یہ بات بتائی۔ پاکستان فارن سروس گریڈ 22 […]

image

پاکستان میں منکی پاکس کا پانچواں کیس درج

اسلام آباد : پاکستان میں منکی پاکس کا پانچواں کیس سامنے آگیا ، 33 سالہ شخص 7 ستمبر کو سعودی عرب سے آیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں ایم پاکس کاپانچواں کیس رپورٹ ہوا، ترجمان وزارت صحت نے بتایا کہ شہری کا تعلق لوئر دیر اور سفر کی ہسٹری خلیجی ممالک سے ہے۔ترجمان کا […]

image

دہلی-یوپی سمیت شمالی ہند کے کئی علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری

نئی دہلی: دہلی-یوپی سمیت شمالی ہند کے کئی علاقوں میں مانسون کی بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ دہلی این سی آر میں رات کو ہوئی بارش تھمنے کا نام نہیں لے رہی ہے جس کی وجہ سے کئی علاقوں میں آبی جماؤ کا شدید مسئلہ پیدا ہو گیا ہے اور لوگوں کو نکلنے میں پریشانی […]

image

تبدیلیٔ مذہب معاملہ میں مولانا عمر گوتم اور مولانا کلیم صدیقی سمیت 12 قصورواروں کو عمر قید

لکھنؤ :غیر قانونی تبدیلیٔ مذہب معاملہ میں آج اسپیشل این آئی اے-اے ٹی ایس کورٹ نے مولانا عمر گوتم اور مولانا کلیم صدیقی سمیت دیگر 12 قصورواروں کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔ عدالت نے دیگر 4 قصورواروں راہل بھولا، منو یادو، کنال اشوک چودھری اور سلیم کو 10-10 سال کی جیل، اور ان […]

image

مینا کماری اور کمال امروہی کی داستان محبت پر فلم بنانے کا اعلان

ممبئی: بالی ووڈ کے تجربہ کار اداکار سنجے دت نے بدھ کے روز ملکہ جذبات مینا کماری اور فلمساز کمال امروہی کی دل کو چھو لینے والی داستان محبت کی ایک جھلک شیئر کی، جو جلد ہی سدھارتھ پی ملہوترا کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم میں دکھائی جائے گی۔اس فلم میں ان کے […]

image

جاپان میں طوفان بیبنکا کے حوالے سے الرٹ جاری

ٹوکیو: جاپان کی موسمیاتی ایجنسی نے بدھ کو طوفان بیبنکا کے حوالے سے ایک الرٹ جاری کیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ طوفان بیبنکا کے ہفتے کے آخر میں جاپان کے جنوب مغربی جزائر، خاص طور پر اوکیناوا اور امامی علاقوں کے قریب پہنچنے کا امکان ہے۔ اس کے نتیجے میں شدید بارش، […]

image