
گاندھی نگر: سپریم کورٹ کے حکم کی کھلی خلاف ورزی کرتے ہوئے حکام نے حال ہی میں گجرات کے گرسومناتھ علاقہ میں ایک 500 سال قدیم قبرستان، مسجد اور درگاہ کو منہدم کر دیا۔ یہ کارروائی سومناتھ ترقیاتی منصوبہ کی راہ ہموار کرنے کے لیے کی گئی ہے، جس کے خلاف عوام میں شدید غم […]
بیروت: اسرائیلی فضائی حملے میں ہلاک ہونے والے حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ کی لاش برآمد کر لی گئی ہے۔ سیکیورٹی اور میڈیکل ٹیم نے حملے کی جگہ سے ہی لاش نکالی ہے۔ اسی دوران اسرائیل حزب اللہ پر مسلسل حملے کر رہا ہے اور اتوار یعنی 29 ستمبر کو لبنان کی سرحد […]
چندی گڑھ:کانگریس نے ہفتہ کو چندی گڑھ میں ہریانہ اسمبلی انتخابات 2024 کیلئے اپنا منشور جاری کر دیا جس میں مختلف طبقات کے لیے خصوصی مراعات کا اعلان اور وعدوں کئے گئے ہیں۔ منشور کے مطابق 25 لاکھ روپے تک کا مفت علاج فراہم کیا جائے گا اور خواتین کو ہر ماہ 2 ہزار روپے […]
بالی ووڈ کے کنگ خان شاہ رخ خان اور اداکارہ رانی مکھرجی کو بہترین اداکار اور بہترین اداکارہ کا انٹرنیشنل انڈین فلم اکیڈمی ایوارڈ (آئیفا) دیا گیا۔ ابوظہبی میں تین روزہ آئیفا ایوارڈ شو کا دوسرا دن بالی ووڈ ستاروں کے نام رہا۔ بہترین اداکار کا ایوارڈ شاہ رخ خان کو فلم جوان جب کہ […]
نئی دہلی: سیاسی پارٹیوں نے الیکشن کمیشن سے گزارش کی ہے مہاراشٹر میں اسمبلی انتخابات کی تاریخ پر فیصلہ دیوالی اور چھٹھ پوجا جیسے تہوار کو ذہن میں رکھتے ہوئے کیا جائے۔ یہ جانکاریچیف الیکشن کمشنر راجیو کمار نے ایک پریس کانفرنس کے دوران دی۔ راجیو کمار نے بتایا کہ الیکشن کمیشن کی ٹیم سے […]
اسرائیل کی طرف سے غزہ اور لبنان پر کیے گئے حملوں میں امریکہ کی حمایت اور اس کے شامل ہونے پر ایران سخت ناراض ہے۔ ایران نے الزام لگایا ہے کہ اسرائیل نے لبنان کی راجدھانی بیروت میں جو بموں کی برسات کی تھی، اسے امریکہ نے ہی دیا تھا۔ ان حملوں میں ہی حزب […]
سری نگر: جموں و کشمیر پولیس نے جنوبی کشمیر کے علاقے اونتی پورہ میں 6 ملی ٹنٹ معاونین کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ پولیس کے ایک ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا، ’’اونتی پورہ […]
بنگلورو کی ایک عدالت نے مرکزی وزیر مالیات نرملا سیتارمن کے خلاف جبراً وصولی کے الزام میں ایف آئی آر درج کرنے کا حکم دیا ہے۔ بنگلورو میں عوامی نمائندوں کی خصوصی عدالت نے یہ حکم انتخابی بانڈ کے ذریعہ جبراً وصولی کے الزام کے سلسلے میں دیا ہے۔ جنادھیکار سنگھرش پریشد (جے ایس پی) […]
نئی دہلی: ملک میں نئی ٹیکنالوجی اور عمل کے میدان میں تحقیق اور ترقی کی بڑھتی ہوئی کوششوں کے ساتھ، ہندوستان گلوبل انوویشن انڈیکس 2024 میں 133 ممالک کی فہرست میں 39 ویں مقام پر پہنچ گیا ہے ۔ہندوستان 2015 میں اس فہرست میں 81 ویں اور پچھلے سال 40 ویں نمبر پر تھا۔اس انڈیکس […]
ہاتھرس : اترپردیش کے ہاتھرس میں کالا جادو کے معاملہ میں ایک جماعت دوم کے طالب علم کو قربان کردیا گیا ۔ اس کی بلی چڑھا دی گئی ۔ پولیس نے آج یہ بات بتائی اور کہا کہ 11 سالہ کریترتھ کو اس کے اسکول کے ہاسٹل میں جاریہ ہفتے کے اوائل میں بلی چڑھا […]